گیلانی کی نامزدگی۔۔ پیپلزپارٹی کو ساتھ لیکر چلنا اب مشکل ہوگا۔۔مسلم لیگ ن سراپا احتجاج

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں یوسف رضا گیلانی کو ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف نامزد کرنے پر (ن) لیگ کے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے شکایت کا فیصلہ کیا

لیگی رہنماﺅں نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت حاصل کرکے پی ڈی ایم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ پیپلزپارٹی کو ساتھ لیکر چلنا اب مشکل ہوگا ۔پیپلزپارٹی اب سرکاری اپوزیشن بننے جارہی ہے ۔باپ کے سینٹرز کی پیپلزپارٹی کی حمایت سب چیزیں سامنے آگئی ہیں ۔سب کو پتہ باپ نے کس کے کہنے پر پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ۔

اجلاس میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمن کو اب سختی سے کہا جائے گا کہ جب پی ڈی ایم نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ سینٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہوگا تو پیپلزپارٹی نے ایسا کیوں کیا ،اب پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا ہے ۔اب آنے والے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں سب جماعتوں کے سامنے یہ موقف رکھا جائے گا جو فیصلہ پی ڈی ایم کرے ہم ان کے ساتھ ہیں مگر پیپلزپارٹی نے دھوکہ دیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q kiay how abe take tu ap bahi bahen thi abe kiya howa 😜

بس بیچ میں چرش، بھنگ، ڈال دینا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ اور جے یو آئی ف گیلانی کو اپوزیشن لیڈر نہ ماننے پر متفقشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قائد حزب اختلاف سے متعلق پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں سے بھی جلد مشاورت کریں گے۔ بلکل صحیح ، چور دروازے سے انے والے کو بلکل نہیں مانیں بلکہ پیپلز پارٹی کو اتحاد سے نکال دیں ، فائدے میں رہیں گے ۔ NawazSharifMNS BBhuttoZardari MoulanaOfficial QamarKairaPPP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی ایوان بالا میں اپوزیشن لٰیڈر مقرر،مسلم لیگ (ن) کےشدید تحفظاتلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) نے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے شکایت کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم یعنی پاکستان ڈاکو موومنٹ کے تعلقات (لڑائی جھگڑے) ناجائز حمل کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔ جو نظر تو سب کو آ رہا ہے لیکن بتانے سے مزید ذلت ہو گی ہے 🤣🤣 We were recruited through proper NTS test We were interviewed by CEOs(DEA). We got training from QAED We passed post training test. We raised the performance of the districts We enhanced quality of education. Now we want our rightful regularization.✌️ TeachersDemandJobSecurity
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو کون کونسی مراعات ملیں گی؟دیکھئے خبریوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر بھی جھنڈا نصب کیا جائے گا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے تاحال سرکاری رہائش گاہ کے لیے کوئی درخواست نہیں دی، Laanat Re babu chona lga giya😏😏
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مشکل میں حکومت کی آواز بنیں گے : یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں پہلا خطاب(24نیوز) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں آئینی حقوق ،خواتین ،اقلیت دیگر کی آواز بنے، سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کو ساتھ لے Hahahaha 🤣 😂 ایسٹیبلشمنٹ نے جب پیپلزپارٹی کی قیادت کو انکی عوامی مقبولیت کی رپورٹ دکھائی ہوگی تب ہی آصف علی زرداری اور بلاول زرداری نے جئے بھٹو کی جگہ اب جئے بوٹو کا نعرہ لگانے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ پیپلزپارٹی کی اب کل اوقات اندرون سندھ کی سیٹیں ہیں جو بغیر کٹھ پتلی بنے اسے اقتدار نہیں دے سکتیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ جماعت اسلامی اور متحدہ کو بڑے دھچکے اہم رہنماپیپلزپارٹی میں شاملپیپلزپارٹی نے ن لیگ، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کی وکٹیں گرادیں، تینوں جماعتوں کے اہم رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کر دیا گل ود گئی Stop_Gov_terrorism کچھ شرم کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یقین ہے دوبارہ الیکشن میں بڑے مارجن سے ن لیگ کو ہرائیں گے، سعید غنیسعید غنی نے کہا کہ الزام آپ وہ لگائیں جس میں وزن ہو، الیکشن کا اعلان ہونے کےبعد پیپلزپارٹی نےبلدیہ کا کوئی ترقیاتی کام نہیں کروایا۔ وسطی پنجاب سے انشاءاللہ تم لوگوں کی ضمانتیں ضبط ہو جانی ہیں اس دفعہ بھی... نسلی غلام ٹکر گئے ہیں ہمیں بس اللہ کرے عمران خان کامیاب ہو جائے ورنہ تم لوگوں جیسے عذاب کا نازل ہونا... توبہ توبہ Jhuoot
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »