مشکل میں حکومت کی آواز بنیں گے : یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں پہلا خطاب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکل میں حکومت کی آواز بنیں گے : یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ میں پہلا خطاب

سینیٹ اجلاس میں بطور قائد حزب اختلاف اپنے پہلے خطاب میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ہم عوامی مفادکیلئےآئےہیں،عوام کی ترجمانی کرنافرائض میں شامل ہے۔میں نے پی ڈی ایم کے تعاون سے سینیٹ الیکشن لڑا۔

ابھی شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا، عوام کے مفاد کیلئے آئے ہیں، عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہم سب ایک ہیں، حکومت کو کوئی مشکل ہوئی تو ان کی بھی آواز بنیں گے، عوام کی ترجمانی کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے۔ دوسری جانب لیڈ آف دی ہاؤس شہزاد وسیم نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بننے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قائد حزب اختلاف آئین اور قانون کے مطابق حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم کو لایا ہی خکومت نے ہے۔

مشکل میں حکومت کی آواز بنیں گے : یوسف رضا گیلانی...پی ڈی ایم کو یہ بتانے کیلٸے کافی ہے کہ پی پی پی چور دروازے سے حکومت میں آنے کا راستہ خوب جانتی ہے

یوسف رضا گیلانی کے بیان کا تصویری خاکہ 😜

best thing about Yousaf Raza is he is a Democratic person during his PM tenure he you to accommodate everyone even from Opposition Media etc

ساہیوال۔تھانہ ڈیرہ رحیم۔15 پہ کال کرنے والے سائل کے ساتھ محافظ پنجاب کا رویہ۔ OfficialDPRPP DCSahiwal OfficeSahiwal RaiMurtaza

Kohta

اس بیان کے بعد آر اے شہزاد بھائی کی بات یاد آگئی ہے کہ اگلا الیکشن پی پی اور پی ٹی آئی اکٹھے مل کر لڑیں

ابھی کہہ رہے کہ ہم اکیلے حکومت کوگراسکتے ہیں یہ یوسف رضاگیلانی کیاکہارہاہے بلاول یہ بھی سن لو

Lun

کیوں سوئس کیسز کھلنے کاڈر ہے؟جس وجہ نااہل ہوئے آپ

ایسٹیبلشمنٹ نے جب پیپلزپارٹی کی قیادت کو انکی عوامی مقبولیت کی رپورٹ دکھائی ہوگی تب ہی آصف علی زرداری اور بلاول زرداری نے جئے بھٹو کی جگہ اب جئے بوٹو کا نعرہ لگانے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ پیپلزپارٹی کی اب کل اوقات اندرون سندھ کی سیٹیں ہیں جو بغیر کٹھ پتلی بنے اسے اقتدار نہیں دے سکتیں۔

😂

Hahahaha 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کی پارٹی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکشکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے پارٹی کو اپوزیشن لیڈر سینیٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف کی گئی اپیل سماعت کے لئے منظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوسف گیلانی کی چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف اپیل باقاعدہ سماعت کیلئے منظوراسلام آباد:ہائی کورٹ نے یوسف گیلانی کی چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف اپیل باقاعدہ سماعت کیلئےمنظورکرتےہوئے صادق سنجرانی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس میں کورونا ویکسین کی مفت فراہمی سے متعلق قرارداد منظور | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایوان بالا میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہونگی، چیئرمین سینیٹسینیٹ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں ایوان میں خفیہ کیمرے لگانے کی فارنزک تحقیقات ہوں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »