یقین ہے دوبارہ الیکشن میں بڑے مارجن سے ن لیگ کو ہرائیں گے، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘یقین ہے دوبارہ الیکشن میں بڑے مارجن سے ن لیگ کو ہرائیں گے’ تفصیلات جانئے : DailyJang

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمیں دوبارہ پولنگ کی طرف چلے جانا چاہیے، یقین ہے کہ دوبارہ الیکشن میں بڑے مارجن سے ن لیگ کو ہرائیں گے۔

جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ن لیگ کو قانونی حقوق استعمال کرنے چاہئیں، یہ ان کا حق ہے، اعتراض اس وقت ہوتا ہے جب یہ ہم پر دھاندلی کے الزامات لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی میں حتمی فیصلے کرنے کا اختیار میرے پاس نہیں ہے، ہمیں دوبارہ گنتی کے بجائے دوبارہ پولنگ کی طرف جانا چاہیے۔

سعید غنی نے کہا کہ الزام آپ وہ لگائیں جس میں وزن ہو، الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد پیپلز پارٹی نے بلدیہ کا کوئی ترقیاتی کام نہیں کروایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhuoot

وسطی پنجاب سے انشاءاللہ تم لوگوں کی ضمانتیں ضبط ہو جانی ہیں اس دفعہ بھی... نسلی غلام ٹکر گئے ہیں ہمیں بس اللہ کرے عمران خان کامیاب ہو جائے ورنہ تم لوگوں جیسے عذاب کا نازل ہونا... توبہ توبہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یقین ہے دوبارہ الیکشن میں بڑے مارجن سے ن لیگ کو ہرائیں گے سعید غنیصوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہمیں دوبارہ پولنگ کی طرف چلے جانا چاہیے، یقین ہے کہ دوبارہ الیکشن میں بڑے مارجن سے ن لیگ کو ہرائیں گے۔ جیونیوز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی سعید غنیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ یقین ہے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی جناب دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی بھی این اے 249 میں دوبارہ الیکشن کے حامی، پارٹی کو تجویز دیدیلاہور: (دنیا نیوز) این اے 249 میں الیکشن جیتنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے مسلم لیگ ن کی طرف سے دھاندلی کے الزامات کے بعد حلقے میں دوبارہ انتخابات کی تجویز پارٹی کو دیدی۔ سعید غنی جان چکے کے زرداری نے ووٹ خریدے لہٰذا نیا سلسلہ شروع کیا جائے پہلے اس کی چوری پکڑی جائے ۔ پھر اس کو ناآھل کیا جائے ۔ الیکشن تو مسلم لیگ ن کا شیر ہی جیتا ھے اور جیتے گا بھی ۔ بلو رانی کی ستھن ضرور اترے گی ۔ کیا سعید غنی صاحب اس دن کا خرچہ تیرا باپ دے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈسکہ اور کراچی میں الزامات کے بعد الیکشن کمیشن کا خوشاب میں دھاندلی روکنے کا منصوبہElection Commission plans to stop rigging in Khushab after allegations in Daska and Karachi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »