ن لیگ جماعت اسلامی اور متحدہ کو بڑے دھچکے اہم رہنماپیپلزپارٹی میں شامل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ، جماعت اسلامی اور متحدہ کو بڑے دھچکے، اہم رہنماپیپلزپارٹی میں شامل

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے راجہ ظہیر احمد ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔راجہ ظہیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن و صوبائی وزیر سعید غنی اور جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی سندھ وقار مہدی کے ہمراہ ویڈیو بیان میں کیا۔

راجہ ظہیر کے ہمراہ جماعت اسلامی سے انور پنہور ، اظہر اعوان، راجہ غوث،یاسر اعوان، عمران احمد، ولید اظہر و دیگر بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، انکے ہمراہ مسلم لیگ نواز سے تعلق رکھنے والے راجہ وحید اور ایم کیو ایم پاکستان کے غلام رسول بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stop_Gov_terrorism کچھ شرم کر

گل ود گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میٹرک اور بارہویں جماعت کے امتحانات سے متعلق اہم اعلان -اسلام آباد : وزیر تعلیم شفقت محمود نے 15 جون سے بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا ہے۔ بورڈ امتحانات ترجیحی بنیادوں پر لیے جائیں گے 😒 😥😥 😬😬😬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا روزے میں ویکسین لگوائی جاسکتی ہے؟ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم بیانکیا روزے میں ویکسین لگوائی جاسکتی ہے؟ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم بیان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم سیاسی جماعت کے سربراہ کی پولیس افسر سے تلخ کلامی ویڈیو بھی سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی انتخابی مہم کے دوران پولیس افسر سے تلخ کلامی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امیر جماعت اسلامی کا حکومت سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اقدامات کا مطالبہامیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح موجودہ حکومت نے بھی گوانتاناموبے جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ This person only wants to remain relevant in politics.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کے اہم انکشافاتکراچی : سیاسی جماعت کے گرفتار ٹارگٹ کلر نے انکشاف کیا ہے کہ سیاسی قیادت کےحکم پرٹارگٹ کلنگ کی متعددوارداتیں کیں ARYNEWSOFFICIAL صاف صاف بولو mqm ARYNEWSOFFICIAL Not important at all, if U air Baloch is cleared n innocent this is child's play ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »