گھریلو تنازع پر وکیل نے اہلیہ اور سسرالیوں پر فائرنگ کے بعد خود کشی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہلیہ نے خلع حاصل کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کررکھی تھی۔ اسی دوران خاندان کے بڑوں نے معاملے کے پرامن حل کیلئے منصور کو بلوایا تاہم اُس نے گھر میں گھس کر گولیاں چلادیں، پولیس

کراچی میں گھریلو تنازع پر وکیل نے اہلیہ، سسر، ساس اور پھوپھی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے بعد اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔—فوٹو:فائل

کراچی میں گھریلو تنازع پر وکیل نے اہلیہ، سسر، ساس اور پھوپھی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے بعد اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں منصور نامی وکیل نے اپنے سسرالیوں پر فائرنگ کردی جس سے اُس کی اہلیہ، سسر، ساس اور پھوپھی زخمی ہوگئیں۔ ملزم نے اپنے آپ کو بھی گولی مار لی اور بعد میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق منصور ایڈوکیٹ کی اہلیہ نے خلع حاصل کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی تھی۔ اسی دوران خاندان کے بڑوں نے معاملے کے پر امن حل کیلئے منصور کو بلوایا تاہم اُس نے گھر میں گھس کر گولیاں چلادیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیچارہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے بھی قرض کے معاہدے پر دستخط کردیےاسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے  چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3  ارب ڈالر  قرض کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ مفتاح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد نے اپنی روتی ہوئی ویڈیو سامنے آنے پر کیا کہا؟عدالت آمد کے موقع پر مہدی علی کاظمی کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے۔ ان کی بیٹی ان کے پاس واپس آجائے گی وہ وہاں ان لوگوں میں خوش نہیں رہ پائے گی جو گھر سے بھاگے ماں باپ کو چھوڑ کر اس کی سسرال والے کیا عزت کریں گے The more I see this....more I hate it! Drama bund kerho tumari daughter nay sunni larky sy shadi kerli jo tum sy bardash nai howa ab thek .. or na defense wali property tumaray nam howi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چائے کے بیان پر میمز بننے کے بعد احسن اقبال کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا اور سنجیدہ چیزوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کے لیے آمدنی کے نئے منصوبے کا اعلان کردیامارک زکربرگ نے بتایا کہ وہ کانٹینٹ کریئٹرز کو پیسے کمانے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے نئے ضوابط پر کام کر رہے ہیں۔ جس ملک میں بڑے بڑے ادارے بک جائیں وہاں ایک چینل کا حق کے ساتھ کھڑا رہنا قابل فخر ہے اے آر وائی نیوز زندہ باد 🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا نے سدھو موسے والا کے قتل کے تانے بانے پاکستان سے جوڑ دیےبھارتی میڈیا نے سدھو موسے والا کے قتل کے تانے بانے پاکستان سے جوڑ دیے ARYNewsUrdu sidumoosewala Hahaha 😂 L Kar lo🙄 کھوتے نیں کھوتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی آگے بڑھنی چاہیے، وزیر داخلہطیبہ گل نے پورٹل پر بھی عمران خان کو درخواست دی تھی، عمران خان نے بعد میں اس خاتون کو خود بلایا اور ویڈیو کو آن ایئر کیا گیا، رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں: RanaSanaullah JavedIqbal ChairmanNab TayyabGul GeoNews ویڈیو مریم نواز نے ان ایر کی تھی RanaSanaullahPK Portal complaints ka reply to ata nhn او شوریو بنڈ دا ذور لا کے وی کوئی سکینڈل کامیاب نہیں کروا سک رہے کوئی ڈرائیکٹر ہی بدل لو یدی دیو اے 90s نہیں !! تے تاڈا پنگا کلے خان نال نہیں ہُن دو کڑور پٹواری کڈ دیو باقی ایتھے سب پاکستانی نے ہُن!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »