چین نے بھی قرض کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

breakingnews چین نے بھی قرض کے معاہدے پر دستخط کردیے تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PakChina pakchinaironbrothers PMLNGovernment

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3 ارب ڈالر قرض کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔

مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ کی کہ پاکستان کی جانب سے قرض کی سہولت کے معاہدے پر گزشتہ روز دستخط کیے گئے تھے۔وزیر خزانہ کے مطابق معاہدے کے تحت چند دنوں میں رقم پاکستان کو موصول ہوجائے گی، سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری چین سے 2.3 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط05:02 PM, 22 Jun, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3 ارب ڈالر قرض کی سہولت کے معاہدے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور مصر کے درمیان 7.7 ارب ڈالر کے 14 معاہدےآج سعودی عرب اور مصر کے درمیان توانائی، پیٹرولیم مصنوعات، غذا اور ٹیکنالوجی سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد نے اپنی روتی ہوئی ویڈیو سامنے آنے پر کیا کہا؟عدالت آمد کے موقع پر مہدی علی کاظمی کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے۔ ان کی بیٹی ان کے پاس واپس آجائے گی وہ وہاں ان لوگوں میں خوش نہیں رہ پائے گی جو گھر سے بھاگے ماں باپ کو چھوڑ کر اس کی سسرال والے کیا عزت کریں گے The more I see this....more I hate it! Drama bund kerho tumari daughter nay sunni larky sy shadi kerli jo tum sy bardash nai howa ab thek .. or na defense wali property tumaray nam howi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کرنے پر ٹیکس چھوٹ دے دیوزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ خالی پلاٹ پر تعمیرات شروع کر دی جائیں تو کوئی ٹیکس نہیں لیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چائے کے بیان پر میمز بننے کے بعد احسن اقبال کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا اور سنجیدہ چیزوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کے لیے آمدنی کے نئے منصوبے کا اعلان کردیامارک زکربرگ نے بتایا کہ وہ کانٹینٹ کریئٹرز کو پیسے کمانے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے نئے ضوابط پر کام کر رہے ہیں۔ جس ملک میں بڑے بڑے ادارے بک جائیں وہاں ایک چینل کا حق کے ساتھ کھڑا رہنا قابل فخر ہے اے آر وائی نیوز زندہ باد 🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »