دعا زہرا کے والد نے اپنی روتی ہوئی ویڈیو سامنے آنے پر کیا کہا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دعا زہرا کے والد نے اپنی روتی ہوئی ویڈیو سامنے آنے پر کیا کہا؟

صحافیوں نے گفتگو کرتے ہوئے مہدی کاظمی سے وائرل ویڈیو سے متعلق سوالات کیے جس کےجواب میں انہوں نے کہا کہ کل چونکہ فادرز ڈے تھا اور میں ایک انسان بھی تو ہوں تو وہ میرے لیے جذباتی لمحات تھے۔انہوں نے کہاکہ عدالت میں اپنی بیٹی اور پاکستان کو درپیش ایک مسئلے کی فائٹ کے لیے آتا ہوں تو لہٰذا سب مجھے یہاں ایسے ہی دیکھیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز فادرز ڈے کے روز مہدی کاظمی کی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ 8 جون کو سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے دعا کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کی اجازت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجھے نہیں پتہ کہ اندر کی کہانی کیا ہے کون غلط ہے کون ٹھیک پر ایک بات جانتی میں کہ جس دن دعا کے والدین کو صبر آجائیگا اس دن دعا کے صبر کرنے کا وقت شروع ہوجائے گا بے شک الله بہترین انصاف کرتا ہے 🙂🙂

Drama bund kerho tumari daughter nay sunni larky sy shadi kerli jo tum sy bardash nai howa ab thek .. or na defense wali property tumaray nam howi

The more I see this....more I hate it!

ان کی بیٹی ان کے پاس واپس آجائے گی وہ وہاں ان لوگوں میں خوش نہیں رہ پائے گی جو گھر سے بھاگے ماں باپ کو چھوڑ کر اس کی سسرال والے کیا عزت کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عامر لیاقت کے بچوں پر رحم کریں'، قبر کشائی کے فیصلے پر اداکاراؤں کا ردعملبشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے درخواست کی خدارا مرحوم کے بچوں پر رحم کریں، انہیں مزید اذیت میں مبتلا نہ کریں۔ عامر لیاقت کی جگہ۔۔جیو والے سارے مر جاتے نا بے شرم ،ملک کا کتنا فاہدہ ہوتا ۔۔۔ بالکل انکے ساتھ نیازی بھی مر جاتا تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجاتے 😝😝😝😝😝 یہ کیسا انصاف قانون سازی ہیں جب پوسٹ مارٹم کرنا تہا تو پہلی کیوں نہیں کیا اب کیا سبب ہیں پوسٹ مارٹم کرنے کا یہ تو سراسر غلط کر رہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فادرز ڈے: دعا زہرا کے والدکی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے ویڈیو وائرلویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین دعا زہرا اور ان کے والدین کی ملاقات کے لیے دعاگو ہیں مزید پڑھیں :GeoNews DuaZehra اللہ آپ کے ليئے آسانياں فرمائے آمين Sad feeling 😟😟 Yh lalchi insan DHA k plot k lia dram kar Ra ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پمپ پر پیٹرول کے ساتھ پانی ملانے کا انکشاف، ویڈیو وائرلویڈیو ساہیوال کے پیٹرول پمپ کی ہے جہاں پمپ پر شہریوں کو بطور احتجاج جمع دیکھا جاسکتا ہے۔ آپ لوگوں کی حکومت ہے لفافہ نہیں ملا ہوگا تو پوسٹ شئیر کردی لعنت ویڈیو سے پہلے اتنا لمبا ایڈ Awam aur hukmaranon me do numberi ka muqabla chal raha he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان کا سرخاتون کے پاؤں پر رکھوا کر معافی منگوانے کی ویڈیو وائرلرحیم یارخان میں خاتون کو مبینہ طورپر چھیڑنے پر نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے ویڈیو دیکھیں: Video Viral GeoNews عربی گانا لگادیا ھے؟ ویڈیو کدھر ھے؟ What is this
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقیدجنہوں نے آزادی کے 52 سال تک ترنگا نہیں لہرایا ان سے فوجیوں کے احترام کی توقع نہیں کی جا سکتی۔راہول گاندھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار پر جعلسازی سے سرکاری زمین اپنے نام کرنے کے الزام پر مقدمہ درجلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کے الزام پر اینٹی کرپشن پنجاب میں مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »