'عامر لیاقت کے بچوں پر رحم کریں'، قبر کشائی کے فیصلے پر اداکاراؤں کا ردعمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے درخواست کی خدارا مرحوم کے بچوں پر رحم کریں، انہیں مزید اذیت میں مبتلا نہ کریں۔

اداکارہ نے کہا کہ 'سب کہتے ہیں ان کی غلطیاں ہیں لیکن سوشل میڈیا نے ان کی غلطیوں کو اجاگر کیا، میں سمجھتی ہوں سوشل میڈیا ان بلاؤں میں سے ایک ہے جن کا قرآن میں ذکر ہے، سوشل میڈیا لوگوں کی زندگیاں برباد کرتا ہے'۔

قبر کشائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ 'خدارا اسے اب بخش دیں، ایک عام شہری نے محض شہرت کے لیے پوسٹ مارٹم کی درخواست دائر کردی، پہلی بات یہ کہ عامر لیاقت کو کوئی کیوں قتل کرے گا وہ تو پہلے ہی روز مررہے تھے، ہم سب انہیں ماررہے تھے'۔ انہوں نے مزید کہا کہ 'میری مجسٹریٹ سے درخواست ہے کہ اس عام شہری کو ایک طرف کریں اور ان کے اہلخانہ اور بچوں کی بات سنیں کیونکہ اس وقت سب سے زیادہ وہ ہی متاثر ہیں، ابھی تو ان کے بچوں کو بہت کچھ فیس کرنا ہے لہٰذا ان پر رحم کریں'۔

دوسری جانب اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ سپرد خاک کے بعد قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم قبیح عمل ہے، اللہ تعالیٰ عامر لیاقت کے درجات بلند کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیسا انصاف قانون سازی ہیں جب پوسٹ مارٹم کرنا تہا تو پہلی کیوں نہیں کیا اب کیا سبب ہیں پوسٹ مارٹم کرنے کا یہ تو سراسر غلط کر رہی ہیں

بالکل انکے ساتھ نیازی بھی مر جاتا تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجاتے 😝😝😝😝😝

عامر لیاقت کی جگہ۔۔جیو والے سارے مر جاتے نا بے شرم ،ملک کا کتنا فاہدہ ہوتا ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ’’ جانوروں کے حقوق‘‘ پر فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی - ایکسپریس اردوامریکی عدالت میں جسٹس اطہر من اللہ کے تاریخی فیصلے کا تذکرہ، متن کا ایک حصہ اپنے فیصلے میں بھی شامل کیا انسانی حقوق سے متعلق بھی کہیں پذیرائی والا کام کیا ہے یا صرف بے زبانوں پر ہی نظر کرم ہے شاید اس وجہ سے کہ انہوں نے کونسا کسی کے سامنے دکھڑے رونے ہیں 😥 پھر انسانوں کے حقوق کا کیا؟ چلیں خیر کسی کو تو حقوق ملنے لگے پاکستانی عدالتوں سے یا اللہ کہاں جائیں کس سے مدد مانگیں کس سے فریاد کریں اور کون کرے گا اور کب کرے گا اسلامی جمہوریہ پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقیدجنہوں نے آزادی کے 52 سال تک ترنگا نہیں لہرایا ان سے فوجیوں کے احترام کی توقع نہیں کی جا سکتی۔راہول گاندھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت بھی سندھ کے نقش قدم پرلاہور:بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت نے بھی  پنجاب میں مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کرنے  کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور کی 63 مارکیٹس کی فہرست وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اورکون ہٹ لسٹ پر تھا ؟؟سدھو موسے والا کے قاتل گینگسٹر کے تہلکہ خیز انکشافاتبھارت کے معروف گلو کار سدھو موسے والا کے قتل نے صرف ہندوستان کو نہیں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پانی کے معاملے پر بلوچستان کے تحفظات ٹیم کا سکھر بیراج کا دورہبلوچستان کے وفاقی اور صوبائی وزرا، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے چیئرمین اور دیگر اراکین کے ساتھ اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم نے بلوچستان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا حکومتی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار07:41 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »