پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا حکومتی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:41 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب

لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی ڈٹ گئے ہیں اور انہوں نے اسمبلی کے ایوان اقبال میں ہونے والے اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قائم مقام سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامرحبیب نے تمام افسران کو اجلاس میں آنے کا حکم دیا تھا۔ قانون سازی، رپورٹنگ، اسٹیٹ اور سکیورٹی کے سربراہان کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا تاہم ان شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا ہے۔سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کا کہنا ہے کہ اسپیکراور سیکرٹری کے ہوتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر اور قائم مقام سیکرٹری اسمبلی اسٹاف کو نہیں بلاسکتے۔ اس حکم نامے کی کوئی قانونی حیثیت...

خیال رہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ سیشن ایوان اقبال میں طلب کیا گیا تھا جس کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا تاہم بجٹ اجلاس میں حکومتی ارکان شریک رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں اجلاس صرف ایک خاتون رکن اسمبلی موجودلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی کا ایوان اقبال میں ہونے والے اجلاس کا وقت ہو چکا ہے ، گھنٹیاں بجنی شروع ہوگئی ہیں لیکن ایوان میں صرف ایک خاتون رکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے تاجروں نے 9 بجے بازار بند کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے 8 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑال کی کال دے دی ہے،تاجر برادری کا کہناہے کے حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت بھی سندھ کے نقش قدم پرلاہور:بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت نے بھی  پنجاب میں مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کرنے  کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور کی 63 مارکیٹس کی فہرست وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے تاجروں کا بازار جلد بند کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردومعاشی قتل عام نہیں ہونے دیں گے، تاجر برادری مزید پڑھیے: expressnews Good Hartaal k bjaaye sarkon per ao or in kuton ko jahanum wasil kro
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلی کا اجلاس بلانے اور برخاست کرنے کا آئینی اختیار حاصل ہے: گورنر پنجاب بلیغ الرحمنلاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت مجھے اسمبلی کا اجلاس بلانے اور برخاست کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ صحافیوں سے گفتگوکرتے ہو ئے pmln_org GovtofPakistan GovtofPunjabPK صوفی کون سی آہین مستانی یہ آہین پاکستانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خاتون سے دست درازی کے الزام میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی گرفتاراپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل نے شبیرقریشی کی فوری رہائی کامطالبہ کیا ہے محمد زبیر اور طلال چوہدری کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا تھا انا للہ وانا الیہ راجعون سندھ پولیس اگر ایک دن کے 15لاکھ ٹیکس دینے والے تاجر پر نوکیا کا موبائل چھیننے پر مقدمہ درج کر سکتی ہے تو اک عورت سے زیادتی کی کوشش میں سندھ کے MPAشبیر قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرنا کونسی حیرت کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »