شمالی وزیرستان میں فائرنگ 4 نوجوان جاں بحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں فائرنگ ،4 نوجوان جاں بحق

شمالی وزیر ستان: شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

نیونیوز کے مطابق میر علی میں نوجوانوں کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا۔ گولیاں لگنے سے چاروں نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 2 موٹرسائیکل سواروں نے وقار داوڑ ،عماد داوڑ اسد داوڑ اور سنید داوڑ پر فائرنگ کی جو اپنی گاڑی میں جا رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہآئی ایس پی آرشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،آئی ایس پی آر Read News ISPR NorthWaziristan Terrorism WaqtUpdates OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک اہلکار شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ OfficialDGISPR جب افسروں کی نگاہ ڈالر کے ریٹ پر ہوگی تو بے گناہ نوجوان شہید ہی ہوں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ:ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، ایک شخص جاں بحققانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فائرنگ کی جگہ پہنچ گئے، سکیورٹی حکام اناللہ واناالیہ راجعون BOLOCHISTAN KO SECURE KURO ظلم 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق،متعدد زخمیحملہ آوروں نے مزدوروں کے کیمپ اور مشینری کو بھی آگ لگائی۔ذرائع جس باپ بیٹے پہ منی لانڈرنگ کیس چل رہا جو ضمانت پر رہا ہوں وہ چور گرے لسٹ سے نکلنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں کمال ہو گیا یہ بلوچ ہوتے ہی حرامی ہیں بے چارے غریبوں کو مار دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سبی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوگاڑی میں موجود تین افراد زخمی بھی ہوئے جن کی حالت تشویش ناک ہے، ذرائع پی ڈی ایم اے Shukar hay loog buch gayee aur gari sirf eik hi thee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے متعدد زخمین لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے متعدد زخمی arynewsurdu PTI ن لیگ گلوں بٹوں کی جماعت ہے ان کو سبق سکھانا چاہیے جواب دینا تو بنتا ھے ۔ دشمن انسانیت سے عاری ھے ۔ اسلیئے تیاری پوری رکھیں ۔ اگر الیکشن کمشن کی بینڈ بجا دی جائے تو اگلا الیکشن کمشن متقی ھونے کے بہت زیادہ چانس ہیں PMLn k logon ny firing kr k aam sharinon ko b Shadeed zakhmi kr deya ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »