کوئٹہ:ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فائرنگ کی جگہ پہنچ گئے، سکیورٹی حکام

کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے مزدوروں کے کیمپ اور مشینری کو بھی آگ لگائی۔.

کوئٹہ کے علاقے ہرنائی کے نواح میں مزدوروں کے کیمپ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حملہ آوروں نے مزدوروں کے کیمپ اور مشینری کو بھی آگ لگائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظلم 😢

BOLOCHISTAN KO SECURE KURO

اناللہ واناالیہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کے کم چائے پینے کے مشورے پر صارفین کے دلچسپ تبصرےسابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طنزیہ انداز میں کہا کہ پہلے روٹی آدھی اور اب چائے بھی کم کردیں؟ چائے پر کوئی مذاق نہیں ہے۔ 'اے اللہ 🤲 تجھے اپنے رب ہونے کا واسطہ ہے اس حکومت کو اور اس کی آنے والی نسلوں کو اور اس کے سپورٹرز کو تباہ و برباد کر دے۔ آمین' مٹھ مارلیا کریں مزہ بھی ملے گا اور آبادی میں اضافہ بھی نہیں ہوگا☺️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کے حلف برداری کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر اہم پیشرفتعدالت میں وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، کیا عدالت کسی کو حلف کے لیے مقرر کر سکتی ہے یا نہیں ۔عدالت نے حمزہ شہباز مرضی کے فیصلے گھر کے تہخانوں میں ملیں گے عوام کو مہنگائی سے ختم کردو جب تک ضمنی انتخابات نہیں ہوتے فیصلہ ہو ہی نہیں سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمان خاندان کے گھر کی مسماری کے بعد تعمیر نو کے لیے چندہ مہمجمعرات کی شام آفرین فاطمہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ پروین فاطمہ کا ایک خط شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو آگے بڑھایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ جاریحلقہ این اے 240 کی یہ نشست ایم کیو ایم پاکستان کے اقبال محمد علی خان کے انتقال سے خالی ہوئی تھی۔ ووٹ دینے والوں کی حالت 💔 اور ووٹ لینے والے ارب کھرب پتی جہنوں نے ملک اور قوم کی حالت نہیں بدلی 🤬 The time has come now for people to realise the truth about Muhammad Qasim’s Dreams. The situations he described to us years ago are now exactly in the same scenario present in Pakistan. Qasim Dreams are True
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کباب کھانے کے شوقین نکلےFollow Karo follow back milega
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »