چائے کے بیان پر میمز بننے کے بعد احسن اقبال کا ردعمل آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا اور سنجیدہ چیزوں پر

مذاق نہیں ہونا چاہیے۔ہم 500 ملین ڈالر سے زائد چائے امپورٹ کرنے والا ملک ہیں، میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا، یہی بات جب آسٹریلیا میں ایک وزیر نے بجلی بحران پر ایک بلب بند کرنے پر کہی تو کسی نے مذاق نہ بنایا، سنجیدہ چیزوں پر مذاق نہیں ہونا چاہیے۔

ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج پاکستان جس اختلاف کا شکار ہے ایسے میں کوئی ترقی نہیں کر سکتا، محاذ آرائی کیساتھ کوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، دنیا میں کسی ملک میں جہاں چار پاکستانی بیٹھتے ہیں وہ اپنے کی برائی کرتے ہیں، کسی دوسرے ملک کے لوگ اپنے ملک کی اس طرح برائی نہیں کرتے، پاکستانی قوم اتنی چور ہے جتنے کسی دوسرے ملک کی قوم چور ہے، پاکستانی قوم اتنی نیک ہے جتنی کسی اور ملک کی قوم نیک ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث کسی سرمایہ...

انہوں نے کہا کہ سی پیک پر ہم نے پاکستان کی ترقی چین کو لیز پر نہیں دی تھی، اگر چین سے ہم نے 29 ارب ڈالر پاکستان کے انفراسٹرکچر کیلئے حاصل کیے تو 32 سو ارب ترقیاتی بجٹ سے بھی لگائے، سی پیک کا اصل فائدہ صنعتی تعاون تھا جسکے تحت 9 اکنامک زون 2020 تک قائم کرنے تھے لیکن آج 2022 میں ایک اکنامک زون بھی قائم نہیں ہوا، ہم نے اپنی غلطیوں کو درست کرنا ہے، پاکستان کی بیوروکریسی اتنا ڈری ہوئی ہے کہ دس روپے کی فائل پر دستخط کرنے کو تیار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عامر لیاقت کے بچوں پر رحم کریں'، قبر کشائی کے فیصلے پر اداکاراؤں کا ردعملبشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے درخواست کی خدارا مرحوم کے بچوں پر رحم کریں، انہیں مزید اذیت میں مبتلا نہ کریں۔ عامر لیاقت کی جگہ۔۔جیو والے سارے مر جاتے نا بے شرم ،ملک کا کتنا فاہدہ ہوتا ۔۔۔ بالکل انکے ساتھ نیازی بھی مر جاتا تو پاکستان کے وارے نیارے ہوجاتے 😝😝😝😝😝 یہ کیسا انصاف قانون سازی ہیں جب پوسٹ مارٹم کرنا تہا تو پہلی کیوں نہیں کیا اب کیا سبب ہیں پوسٹ مارٹم کرنے کا یہ تو سراسر غلط کر رہی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر راہول گاندھی کی مودی سرکار پر کڑی تنقیدجنہوں نے آزادی کے 52 سال تک ترنگا نہیں لہرایا ان سے فوجیوں کے احترام کی توقع نہیں کی جا سکتی۔راہول گاندھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار پر جعلسازی سے سرکاری زمین اپنے نام کرنے کے الزام پر مقدمہ درجلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کے الزام پر اینٹی کرپشن پنجاب میں مقدمہ درج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامرلیاقت کے پوسٹ مارٹم کے عدالتی حکم پر عملدرآمدکا آغازمحکمہ صحت سندھ نے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن کو خط لکھ کر متعلقہ اداروں کو مطلع کرنے اور ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے یہ لوگ اور طرح سے بات ہی نہیں سنتے میں کیا کروں مجھے مجمع لگانا پڑتا ہے Thousands of teachers are sitting in Banigala for acceptance of their demands (from last 2 days)but no-one is paying heed to this matter.Pathetic سی_پی_فنڈ_نامنظور ImranKhanPTI ShahramKTarakai Ye na hota to behtar tha😭😔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پانی کے معاملے پر بلوچستان کے تحفظات ٹیم کا سکھر بیراج کا دورہبلوچستان کے وفاقی اور صوبائی وزرا، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے چیئرمین اور دیگر اراکین کے ساتھ اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کی ٹیم نے بلوچستان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا حکومتی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار07:41 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »