گھریلو تنازعے پرفائرنگ سے دو بھائیوں کا قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں گھریلو تنازعے پر ہونے والی

فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق جبکہ ان کی بہن زخمی ہوگئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق واقعہ گوجرانوالہ کے محلہ اسلام آباد میں گزشتہ رات پیش آیا،جہاں گھریلو تنازعے پر بھائی نے اپنے گھر میں فائرنگ کی ،جس کے نتیجے میں ملزم کے

دو سگے بھائی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ اس کی بہن شدید زخمی ہوئیں۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، دو سگے بھائیوں کے قتل پر مقتولین کے ورثا نے لاشیں جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا اور جلد قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باپ کو قتل کرنے والی بہنوں کا مقدمہ ختم ہونے کا امکانماسکو میں اپنے باپ کو قتل کرنے والی تین بہنوں کے وکلا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف قتل کے الزام کو تبدل کر کے ’دفاع کے لیےضروری‘ اقدام کرنے کا امکان ہے جس کی وجہ ان کے خلاف مقدمہ ختم ہو جائے گا۔ Pakistani media is sleeping Pakistani government is sleeping MalikRiaz_ is looting whole Pakistan No Justice No Law Shame on Pakistani Government and Media We request International media to raise our voice URDUVOA amnesty BBCBreaking BBCWorld Dharna4BahriaVictims
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انکم سپورٹ اسکیم سے بینظیر بھٹو کا نام ہٹانے پرپیپلزپارٹی کا شدید ردعملانکم سپورٹ اسکیم سے بینظیر بھٹو کا نام ہٹانے پرپیپلزپارٹی کا شدید ردعمل Pakistan PPP BenazirBhutto Name Income SupportProgram MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official ShahNafisa MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official ShahNafisa Q Pesay BB day rahi thi ya un k ghar walay Hell mindsets .... 😐 PTI gov did right thing 👍
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی کی 5 فروری سے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری - ایکسپریس اردومشترکہ احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر سے کیا جائے گا، ذرائع ya Kuti ka bacha Paka Indian Agent hye 5 Date ko sari qoom Kashmir say Ishary Yakjehti kay leay nikal rai or hram zada GOVT Against لسي خور میرے خیال کے مطابق سب طے شدہ منصوبے کے مطابق ھو رھا ھے۔ تا کہ عمران خان آوٹ آف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکھر: پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتارسکھر: پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار Pakistan Sukkur PoliceEncounter Motorbike Robbers Arrested Injured pid_gov PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، حکومت پاکستان نے ڈاکٹروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے بڑاقدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس؛ پاکستان نے چین کیلیے تمام پروازیں معطل کردیں - ایکسپریس اردوفضائی آپریشن کی معطلی کا فیصلہ دو فروری تک برقرار رہے گا، فیصلے میں توسیع کا معاملہ بعد میں طے کیا جائے گا What about the Pakistanis stranded in China. The students repeatedly calling for help. Is the Government or Foreign office doing anything to get them back to Pakistan. zohaibofficialk you are saying one thing media is saying different thing and our Govt is doing different thing Acha kiya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »