کروانا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے علی بابا کے بعد اب مائیکروسافٹ کے بانی ”بل گیٹس“ نے کتنے کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا ؟ بڑی خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے امیر ترین شخص اور علی بابا کے بانی جیک ما کے بعد اب

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی فاونڈیشن نے ایک کروڑ ڈالر کی رقم کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے عطیہ کیے جس میں کرونا وائرس سے متعلق بین الاقوامی تعاون، علاج اور روک تھام کے لیے مختص کئے گئے۔

واضح رہے کہ دنیا میں تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کی تاحال کوئی ویکسین موجود نہیں ہے جس سے اس مرض میں مبتلا مریض کا علاج کیاجا سکے۔اس مرض کا وائرس نمونیا جیسی علامات کو ظاہر کرتا ہے جبکہ اس سے سانس کے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے تیزی سے پھیلتے مہلک کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ...

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ چین کی امیر ترین شخصیت اور ’علی بابا ‘ کے بانی جیک ما نے کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کے لیے ایک کروڑ 44 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔جیک کے خیراتی ادارے کے مطابق ارب پتی جیک ما کی خیرات کردہ رقم سے 58 لاکھ ریسرچ اداروں کے لیے مختص کئے گئے ہیں جہاں اس مرض کی ویکسین تیار کرنے کے لیے سائنسدان دن رات کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ باقی رقم کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور اس کے علاج کے لیے خرچ کی جائے گی۔ناصرف علی بابا بلکہ چین کی دیگر مشہور کمپنیوں کے مالکان...

موبائل تیار کرنے والی ایپل کمپنی کےمالک ٹیم کوک نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ اس مشکل کی گھڑی میں وہ چین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیںغزہ کی سرحد کے نزدیک یہودی آبادکاروں کی بستیوں میں سائرن بجنے کی آوازیں Gaza Israel
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ماں کی بیٹوں کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرلریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ایک ماں اپنے بیٹوں کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں: مریم اورنگزیبChoroun ky bas ki baat hai ھاں یہ کام تو صرف ڈڈو ھی کر سکتے ھیں Very good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطلکرونا وائرس: مصر اور برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی چین کے لیے تمام پروازیں معطل CoronavirusOutbreak Emergency Egypt UK Flights Cancelled XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران صاحب حکومت چلانا اور عوام کی خدمت آپ کے بس کی بات نہیں: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلانامریکا کا سوئس ذریعے سے ایران کے لیے دواؤں کی پہلی کھیپ کی منتقلی کا اعلان USA Iran Switzerland Medicine Food Transfer
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »