باپ کو قتل کرنے والی3بہنوں کو2ماہ میں خوشخبری ملنے کاامکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن)روس میں اپنے والد کو قتل کرنے والی تین بہنوں کے خلاف آئندہ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دو ماہ میں مقدمہ ختم ہونے کے امکانات ہیں۔تینوں بہنوں کے وکیل ایلیکس پارشین کہتے ہیں کہ پراسیکیوٹر نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ان بہنوں نے ذاتی دفاع میں ضروری اقدامات کیے جس کے دوران ان کا باپ وفات پا گیا۔ان کا مذید کہنا تھا ’میرا خیال ہے اس کے بعد لڑکیوں کے خلاف مقدمہ ختم ہو جائے گا۔ اس میں زیادہ سے زیادہ ایک یا دو ماہ لگیں گے۔‘’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی...

بی بی سی اردو کے مطابق وکیل کا کہنا تھا ’یہ بہنیں الگ الگ جگہوں پر رہتی ہیں اور انہیں ایک دوسرے سے یا میڈیا سے بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ انہیں گھومنے پھرنے کی آزادی ہے، تاہم اس کیس سے منسلک کسی بھی فرد سے وہ رابطہ نہیں کر سکتیں۔‘وکیل کے مطابق ’اب یہ مقدمہ مزید تحقیقات کے لیے ماہرین کے پاس جائے گا جو امکان ہے کہ پہلے سے سامنے آنے والے نتائج کی ہی تصدیق کریں گے اس کے بعد ہمیں امید ہے کہ تفتیش کار ان لڑکیوں کے خلاف مجرمانہ دفعات ختم کر دیں...

وکیل ایلیکس پارشین نے خبر رساں ادارے تاس کو بتایا کہ چیف پراسیکیوٹر کی جانب سے کیے جانےو الے اس فیصلے سے ان بہنوں کے خلاف مجرمانہ دفعات کے تحت کارروائی ِختم ہو جائے گی.شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیا جولائی 2018 میں ان نوجوان لڑکیوں نے اس وقت اپنے باپ کو چاقووں کے وار کر کے ہلاک کر دیا تھا جب وہ سو رہا تھا۔خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا باپ انہیں مارتا، پیٹا اور جنسی طور پر استحصال کرتا تھا۔ اس لیے روسی عوام ان لڑکیوں کی رہائی چاہتی ہے۔

ساڑھے تین لاکھ لوگوں نے ان لڑکیوں کی حمایت میں ایک پٹیشن سائن کی اور ان کے مقدمے نے ملک میں گھریلو تشدد کے حوالے سے نیا قانون بنوایا جو اس سال سے نافذ العمل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، بیوی کو قتل کرکے لاش ٹھکانے لگانے کی کوشش کرنے والا شوہر گرفتارکراچی: شہر قائد کے علاقے ڈاکس مچھر کالونی میں 2 روز پہلے قتل کی گئی خاتون کا معمہ پولیس نے حل کرلیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈاکس مچھر کالونی میں 2 روز پہلے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر بادشاہ کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پول
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باپ کو قتل کرنے والی بہنوں کا مقدمہ ختم ہونے کا امکانماسکو میں اپنے باپ کو قتل کرنے والی تین بہنوں کے وکلا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف قتل کے الزام کو تبدل کر کے ’دفاع کے لیےضروری‘ اقدام کرنے کا امکان ہے جس کی وجہ ان کے خلاف مقدمہ ختم ہو جائے گا۔ Pakistani media is sleeping Pakistani government is sleeping MalikRiaz_ is looting whole Pakistan No Justice No Law Shame on Pakistani Government and Media We request International media to raise our voice URDUVOA amnesty BBCBreaking BBCWorld Dharna4BahriaVictims
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب :شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کا سرقلمسعودی عرب :شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کا سرقلم SaudiArabia WomanArrested Killed Husband
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس مردوں کو زیادہ نشانہ بناتا ہے یا خواتین کو؟ تحقیق میں حیران کن انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں مگرمچھ کے گلے میں پھنسے ٹائر کو نکالنے پر انعام کا اعلان - ایکسپریس اردوگردن میں ٹائر پھنسے ہونے کی وجہ سے مگر مچھ شکار نہیں کر پا رہا جس سے اس کی صحت گرتی جارہی ہے میں نکالونگا یہ تو معمولی بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »