انکم سپورٹ اسکیم سے بینظیر بھٹو کا نام ہٹانے پرپیپلزپارٹی کا شدید ردعمل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انکم سپورٹ اسکیم سے بینظیر بھٹو کا نام ہٹانے پرپیپلزپارٹی کا شدید ردعمل Pakistan PPP BenazirBhutto Name Income SupportProgram MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official ShahNafisa

اظہار کیا اورکہا ہے کہ شوکت خانم اسپتال کا نام بھی بدلا جائے وہ بھی تو عوام کے پیسے سے چلتا ہے۔رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ پہلے ایئرپورٹ اور اب انکم سپورٹ اسکیم سے بھی شہید بینظیر بھٹو کا نام ہٹادیا گیا۔ شہید بینظیر

بھٹو کے نام سے آخر عمران خان کو اتنی نفرت کیوں ہے؟ شوکت خانم اسپتال بھی تو عوام کے پیسے سے چلتا ہے تو اس کا نام کیوں نہیں بدلتے؟نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ عمران خان انکم سپورٹ سے شہید بینظیر بھٹو کا نام مٹاسکتے ہیں مگر عوام کے دلوں سے نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official ShahNafisa Q Pesay BB day rahi thi ya un k ghar walay Hell mindsets .... 😐 PTI gov did right thing 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی کا شہید بینظیر بھٹو کا نام انکم سپورٹ اسکیم سے ہٹانے پر شدید ردعمل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستحق لوگ بھی نکلے،حکومت نے اعتراف کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد حاصل کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غریبوں کا حق کھانے والے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کتنے افسران کو فارغ کر دیا گیا؟ بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )غریبوں کا حق کھانے والے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 4
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوڈ مارکیٹ کا ایک جانور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا باعث بنا، تحقیق - Health - Dawn NewsImranKhanPTI investinpak JIPOfficial DostiFM98 UsmanAKBuzdar Asad_Umar ICT_Police shahsabg is virus ko hum apnay politicians, police, judges, lawyers, small medium aur big bussinessmen tak kaisay pohanchayein? Shayad khuda hum ko rasta dhikha raha hey in se nijaat ka...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:عالمی ادارہ صحت کا عالمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا احساس کفالت پروگرام، وزیراعظم کارڈ کے اجرا کا آج باقاعدہ آغاز کرینگےIffiViews ehsas clinic title chori ho gya یہ کیسا احساس ہے۔۔۔جسنے سچ بولا ،اسکو نکال دیا ،اور جُھوٹوں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔اتنا ظُلم خان صاحب۔۔۔۔انصاف کرو ،کُچھ خیال کرو۔۔۔ لاہور نالج پارک کمپنی میں آفس اسٹنٹ 6 لڑکوں کو نکال دیا گیا ،اور 4 افسروں کی تنخواہیں بڑھاٸی گٸیں۔۔۔کہتے ہیں بورڈ کا فیصلہ تھا۔۔پوچھنا یہ تھا ،یہ بورڈ کیسا تھا ،جسنے بغیر کسی سے پوچھے ،4 سال سے نوکری کرتے بندوں کو نکال دیا۔۔۔یہ احساس ہے؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »