پیپلزپارٹی کا شہید بینظیر بھٹو کا نام انکم سپورٹ اسکیم سے ہٹانے پر شدید ردعمل | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کا شہید بینظیر بھٹو کا نام انکم سپورٹ اسکیم سے ہٹانے پر شدید ردعمل

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے شہید بینظیر بھٹو کا نام انکم سپورٹ اسکیم سے ہٹانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پہلے ایئرپورٹ اور اب انکم سپورٹ اسکیم سے بھی شہید بینظیر بھٹو کا نام ہٹادیا گیا۔ شہید بینظیر بھٹو کے نام سے آخر عمران خان کو اتنی نفرت کیوں ہے؟ شوکت خانم اسپتال بھی تو عوام کے پیسے سے چلتا ہے تو اس کا نام کیوں نہیں بدلتے؟ نفیسہ شاہ نے مزید کہا کہ عمران خان انکم سپورٹ سے شہید بینظیر بھٹو کا نام مٹاسکتے ہیں مگر عوام کے دلوں سے نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، دو جوان شہید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبو ضہ کشمیر:مظلوم کشمیریوں کا قتل عام جاری، 3 اور کشمیری نوجوان شہیدمقبو ضہ کشمیر:مظلوم کشمیریوں کا قتل عام جاری، 3 اور کشمیری نوجوان شہید KashmirBleeds TargetKilling Kashmir Kashmiri IndianTerrorism IndianCrimes KashmirStillUnderCurfew UN PMOIndia adgpi ForeignOfficePk MirwaizKashmir MushaalMullick
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شامامریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے :شام America PeacePlan Syria POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کا طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ شبرزیدی نے طبی بنیادوں پر طویل رخصت پر جانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امتیازی سلوک کا سامنا: دانش کنیریا نے شعیب اختر کا جھوٹ‌ بے نقاب کردیاکراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپینر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ پاکستانی مجھ سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں اور پاکستان میں کبھی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر نے مداحوں سے ساتھ گفتگو کے لیے سماجی رابطے اور مائیکروبل Super video send karo news update
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کا کامیاب جواب پروگرام کیلیے 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان - ایکسپریس اردونوجوانوں کو انٹرپرینیور شپ، آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مہارت سکھانے اور دبئی ایکسپو 2020ء میں شراکت دار بنانے کی پیشکش کامیاب جواب کونسا پروگرام ہے؟ 🤔 شکریہ یو اے ائ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »