سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، دو جوان شہید | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ISPR PakArmy

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کےعلاقےدتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن۔ پانچ دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرآپریشن کیا جس میں پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو فوجی شہید ہوئے جن میں سپاہی محمد شمیم اور سپاہی اسد خان شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربت کے علاقے بلید ہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،5 دہشتگردہلاکتربت(ڈیلی پاکستان آن لائن)تربت کے علاقے بلیدہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں 5 دہشتگردہلاک،2 جوان شہیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں 5 دہشتگردہلاک،2 جوان شہیدراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طورخم بارڈر سیکیورٹی صورت حال کے باعث بند، ترجمان دفتر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صوابی: پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیو ورکرز جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جھنگ: بارش کے باعث چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ماں زخمی | Abb Takk Newsیہ ہے میرا ملک عظیم تر
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »