گولی جو چھ ماہ تک دل میں پیوست رہی: ’وہ خاتون آتش فشاں کے دہانے پر تھیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اندھی گولی کا نشانہ بننے والی خاتون کے دل میں چھ ماہ تک پیوست رہنے والی گولی کا کامیاب آپریشن

’مریضہ کا سینہ ہمارے سامنے کھلا پڑا تھا۔ ہم نے آپریشن شروع وہیں سے کیا تھا جہاں ہمیں توقع تھی کہ گولی پھنسی ہو گی تاہم ہم نے دل کے آس پاس تلاش کیا، رگوں کو ہٹا کر دیکھا مگر گولی کا کوئی نشان نہ ملا۔ اس وقت تک میں مریضہ کے لیے انتہائی فکرمند ہو چکا تھا کیونکہ چھ ماہ سے اُس بندوق کی گولی ان کے سینے میں ہی پیوست تھی۔‘

جس وقت نازیہ کو گولی لگی اس وقت ان کے گاؤں میں تین، چار شادیاں ہو رہی تھیں اور سب میں ہی وقفے وقفے سے فائرنگ ہو رہی تھی اس لیے یہ اندازہ لگانا بھی ممکن نہیں تھا کہ گولی کہاں سے آئی۔ ’میرے تین بچے ہیں، سب سے چھوٹا ڈیڑھ سال کا ہے۔ میری اندر اتنی ہمت بھی نہیں ہوتی تھی کہ میں اٹھ کر اپنے بچوں کا کوئی کام کر سکوں۔ ہلکا سا وزن اٹھانا بھی میرے لیے ممکن نہیں تھا۔‘

’وہ لوگ ہی میرے بچوں کی دیکھ بھال کرتے تھے، اس حد تک کہ میں اپنے چھوٹے بچے کو گود میں بھی نہیں اٹھا سکتی تھی۔ وہ تکلیف مجھے جینے نہیں دیتی تھی۔‘ندیم آفریدی بتاتے ہیں کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کی خبر ملتے ہی کچھ دن کی چھٹیاں لے کر کراچی سے پشاور پہنچ گئے جہاں آپریشن کے بعد وہ اہلیہ کو گھر تو لے آئے مگر وہ ہر وقت سینے اور جگر میں تکلیف کی شکایت کرتی رہیں۔

’وہ ہمیں بتاتے کہ ایسا ہونا کوئی انہونی بات نہیں لیکن درد اور تکلیف کے حوالے سے وہ کچھ بھی کرنے سے قاصر تھے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salute dr Zahid Ali Shah. Awr jo khatoon takleef me thy oski himat ko dad dini chahiyi.

بہت خوب ڈاکثر صاحب،،،، اللہ آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے ،،آمین بس اللہ سے ڈرتے رہنا اور مریضوں کو بے تحاشا اور بےدریغ اخراجات سے بچانا

حکومت اگر سخت ایکشن لے تو یہ ہوائی فائرنگ روک سکتی ہے جس سے معصوم اور بے قصور لوگ مر رہے ہیں

آپریشن 'گولی' کا یا خاتون کے دل کا آپریشن؟

گولی اندھی تھی اُس کا قصور کیسا چلانے والا دیکھ سکتا تھا کسی نے پوچھا؟ دانش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کو اپنے شوہر کے بوس و کنار کی وجہ سے فالج ہوگیاولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے بوس و کنار کی وجہ سے فالج ہونے کا ایسا انوکھا واقعہ رونما ہو چکا ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون کے ساتھ  دیکھا جا سکتا ہے۔دی Please throw these both brothers out of the Team. Please...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگرد گروپوں کو ختم کرنے کے لئے افغان حکومت کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔۔وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کابل میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکام سے مل کر کام کرنا ہوگا۔ Right گونیازی گو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیس318 اموات رپورٹبھارت میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31ہزار382نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33594803سے تجاوز کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاریپنجاب حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان گریڈ 21 گریڈ 20 اور گریڈ 19 کے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی عہدہ کے 6 پولیس افسران کے تقروتبادلے کے احکامات جاری Read News PunjabGovt PoliceServices Upgrade OfficialDPRPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے - ایکسپریس اردومظاہرین نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف نعرے بازی کی اور اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔ براہ مہربانی ہمارے بڑے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں کیونکہ لوگ بجلی چوری کے لیے فتویٰ مانگ رہے ہیں۔ Shukar hi kisi jmat ko to khyal aya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »