عمر اکمل کی خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون کے ساتھ  دیکھا جا سکتا ہے۔دی

مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق عمر اکمل اکثر اوقات ہی اپنی منفرد اور دلچسپ حرکتوں کے سبب خبروں میں رہتے ہیں، رواں برس اپریل میں ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنانے والے عمر اکمل کی اب ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد وہ دوبارہ انٹرنیٹ پر زیر بحث ہیں۔سوشل

میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر عمر اکمل کی ایک مختصر سی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہے، ویڈیو میں عمر اکمل ایک بھارتی گانے پر لِپسنگ کرتے اور پرفارم کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔عمر اکمل کی اس وائرل ہوتی ویڈیو میں اُن کے ساتھ ایک خاتون بھی ہیں جن کا چہرہ دکھائی نہیں دے رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please throw these both brothers out of the Team. Please...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے - ایکسپریس اردوعمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے - Kya keys akmal ne It's quite embarrassing & disappointing situation that PIA is owned by Pakistan but V can't travel to China in PIA, if V wish to travel then V 've to pay 7 lacs rupees for the ticket that was around 45000 last year ImranKhanPTI charterflightforchina
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیاحتساب عدالت نے برطانیہ میں فراڈ کرکے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی پراپرٹیز منجمد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 6 کروڑ پانڈ مارگیج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

1971ء کی جنگ کے غازی لیفٹیننٹ کرنل(ر )طلعت عمر سپردخاک1971ء کی جنگ کے غازی لیفٹیننٹ کرنل(ر )طلعت عمر سپردخاک 1971War GhaziLieutenantColonelTalatOmar TalatOmar Lahore Buried PakistanArmy Death OfficialDGISPR GovtofPunjabPK CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن پر لاہور کے اسپتال کے 2 اعلیٰ افسران معطل - ایکسپریس اردوکوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم اور سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منیر احمد کو معطل کردیا گیا لہور کورٹ سے پھر بحال ہو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »