امریکا اور پاکستان کو افغان امن کیلیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان امن کےلیے امریکا کے شراکت دار ہوسکتے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان کو مل کر افغانستان میں امن کے قیام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔

وزیر اعظم عمران خان نے غیر ملکی جریدے نیوز ویک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں بنیادی انسانی سہولیات کا فقدان ہے، امریکا اور پاکستان کو مل کر افغانستان میں امن کے قیام کے لیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد امریکا کی افغانستان میں ساکھ کو سخت نقصان پہنچا ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے، طالبان امن کےلیے امریکہ کے شراکت دار ہوسکتے ہیں، افغانستان میں استحکام اورانسانی بحران کےخاتمے کےلیے مدد دینا ہوگی، امریکاانسانی بحران سےبچنےکےلیے اہم کرداراداکرسکتاہے، پاکستان اورامریکا دونوں افغانستان سےدہشتگردی کاخاتمہ چاہتے ہیں، افغانستان میں دہشتگرد گروپس کو غیرموثرکرنےکےلیےملکرکام کرنا ہوگا۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ خطےمیں امن کےلیےامریکااورعلاقےکی تمام طاقتوں کاتعاون ضروری ہے، امریکی انخلا کےبعد افغانستان میں عبوری دورمشکل ہے، پورےافغانستان پرطالبان کے کنٹرول کے بعد امن کی امید ہے، طالبان نے سی پیک منصوبوں کا خیر مقدم بھی کیا ہے، تجارت اور ترقیاتی منصوبوں کے امکانات پیدا ہوں گے، سابق حکومتوں کی ناکامیوں سے افغانستان بحران کا شکار ہے جس کی بحالی کیلئے فوری کام کرنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If attention is to keep the Taliban then at some point PTI need to give up for taliban (who are in lot more in pakistan) but if they need to go down then trac 2 diplomacy need to push hard for two party democracy till taliban give up to Kabul establishment for free & fair electio

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان امریکا کیساتھ امن میں شراکت دار بن سکتے ہیں: وزیراعظم عمران خانHehehe
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کے جنگ کے 'نئے طریقے' پر ایرانی صدر کی شدید نکتہ چینیامریکا کے جنگ کے ‘نئے طریقے’ پر ایرانی صدر کی شدید نکتہ چینی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امن مشن کے عنوان سے فوجی مشقوں کا آغازامن مشن کے عنوان سے فوجی مشقوں کا آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت امن مشق کا آغاز - Abb Takk Newsاسلام آباد: روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت امن مشق کا آغاز ہوگیا ہے۔ امن مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی آپریشن اور اس شعبے میں کارگردگی کو بہتر بنانا ہے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ممالک پر امن اور مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں۔سیکرٹری جنرل انتونیوگوتیرٹسممالک پر امن اور مستحکم افغانستان کے خواہاں ہیں۔سیکرٹری جنرل انتونیوگوتیرٹس UN GeneralAssembly UNSecretaryGeneral Afghanistan Talibans TalibanTakeover antonioguterres UN suhailshaheen1 ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دورہ امریکا۔۔ مودی کے نیویارک میں وارنٹ جاریدورہ امریکا کے آغاز سے پہلے ہی ریاست نیویارک کی عدالت نے سکھوں کے قتل سے متعلق کیس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سمن جاری کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »