ن لیگ نے تحریک انصاف کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو گورنر ہاؤس پنجاب میں کرکٹ کھیلنے کی دعوت دی گئی تھی

پنجاب حکومت اور اپوزیشن کا کرکٹ ٹاکرا سیاست کا شکار ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کا حکومت سے میچ کے بارے میں فیصلہ سامنے آگیا۔

رانا مشہود نے کہا کہ میں نے ایک ہفتہ قبل ہی فیاض الحسن چوہان کو فون پر مشترکہ کرکٹ کھیلنے سے منع کردیا تھا۔ فیاض چوہان نے میچ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ پہلے میچ کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کریں گے جبکہ فائنل میچ میں پنجاب اسمبلی کے چیف پیٹرن پرویز الہٰی مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

p m l n

روم جل رہا تھا،تو نیرو بانسری بجا رہا تھا، عوام مہنگائی کے چکی میں پس رہے ہیں،اور ان کو کرکٹ کی پڑی ہے۔ بھاڑ میں جائے یہ اور ان کی کرکٹ۔

جب ایمپائر ہی پی ٹی آئی سے ملا ہو تو بہتر ہے نہ کھیلو۔

Firqoos Ashiq Awan se dar gaye :D

وطن کی مٹی گواہ رہنا کہ ہم کھڑے تھے💯

ملک گھوڑے لگا ہے انکو اپنی سوجھی ہے

Miyaan Saanp knows that their Patwaaris are not even 1% Capable to compete with PTI💚💚❤❤

N league apny baap india ko follow krty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراضبرطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم اور سینئر حکام کا موقف ہے کہ فیصلے سے پاک، برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے۔ What the foolish statement given by British Goverment?Think how it is possible that only ECB Has decide to withdraw tour?British govement and ECB both decided to do this foolish work.Stand with PCB
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیسہ بولتا ہے بھارت جا کر کھیلنے سے کوئی انکار نہیں کرے گا خواجہ عثمان02:24 PM, 24 Sep, 2021, کھیل, آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کرکٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹور سے انکار کردیا گیا لیکن بھارت جانے سے کوئی بھی ٹیم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا بیان آگیادورہ پاکستان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کا بیان آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ سے لفظ ’بیٹسمین‘ ختم کردیا گیاکرکٹ سے لفظ ’بیٹسمین‘ ختم کردیا گیا ARYNewsUrdu Kaise? Kia mtlab Attention seeker..یہ وہی لوگ عورت کے حقوق کے چیمپین اور علمبردار بنے ہوئے ہیں جہاں عورت کی حثیت ''ٹشو پیپر'' سے زیادہ نہیں۔(معذرت)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی حکومت اپنے کرکٹ بورڈ سے ناراض - ایکسپریس اردوفیصلے سے پاک برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے ہیں، برطانوی وزراء برہم ICC Shame on you Sb preplained. Like drama
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخی پر برطانوی وزیراعظم کرکٹ بورڈ سے ناراضبرطانوی اخبار کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے ناراض ہیں SamaaTV Sb in goron ka Topi drama h sub drmabazi kar ry hn uk k pm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »