دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراض

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ پاکستان کی منسوخی، برطانوی حکومت کرکٹ بورڈ سے ناراض تفصیلات جانیے : DailyJang

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور سینئر حکام کا موقف ہے کہ فیصلے سے پاک، برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے۔نیوزی لینڈ اور پھر اس کے بعد انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کو منسوخ کیے جانے کو انہوں نے مایوس کن قرار دیا۔اخبار نے دعویٰ کیا کہ انگلش کرکٹ بورڈ نے پلیئرز یونین کے دباؤ میں آکر دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس رپورٹ میں کہا گیا کہ انگلش بورڈ مختصر دورہ پاکستان کے لیے ایشز معاملے پر پلیئرز سے لڑائی نہیں چاہتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What the foolish statement given by British Goverment?Think how it is possible that only ECB Has decide to withdraw tour?British govement and ECB both decided to do this foolish work.Stand with PCB

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئیمودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lokeshhvermaa Ye Dekh comedy... Haha noice 😂 کیا سین ہے کتنے تیجسوی لوگ رکھتے ہیں ہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے کی وجہ بھارتی جعلی خبریںلاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی طرف سے پاکستان کیساتھ یکطرفہ دورہ منسوخ کیے جانے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے۔ دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے جھوٹی دھمکیاں بھارت سے بنائے گئے ای میل اکاؤنٹ سے کیویز کھلاڑیوں کو بھیجی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی وزیراعظم ناراضدورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی وزیراعظم ناراض ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کی منسوخی پر انگلینڈ وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا بیان بھی سامنے آگیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے قبل پوچھا ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہکوروناوائرس سے ہلاک افراد کی یاد میں لاکھوں سفید جھنڈیوں سے مزین کیا گیاامریکہ میں کوروناوائرس کے باعث مرنے والے افراد کی یاد میں لاکھوں کی تعداد میں سفید جھنڈیوں کو مزین کیا گیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وائٹ ہاوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »