پی ایس ایل میں پلیئرز کی نیلامی پر غور ہونے لگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل میں پلیئرز کی نیلامی پر غور ہونے لگا -

پی سی ایس فرنچائز مالکان کی نئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے پہلی میٹنگ گزشتہ روز ہوئی، ذرائع کے مطابق اس میں رمیز نے کہا کہ ہم پاکستان سپر لیگ کو آئی پی ایل سے بھی آگے لے جانا چاہتے ہیں، اس کیلیے بھرپور اقدامات کریں گے، ڈرافٹنگ کے بجائے اگلے سیزن کیلیے پلیئرز کی نیلامی پر غور کیا جا رہا ہے،اس سے زیادہ معاوضوں پر بڑے ناموں کو لیگ کی جانب متوجہ کرنے میں مدد ملے گی۔

فرنچائز مالکان نے ان کو اپنے مالی نقصانات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے نئے فنانشل ماڈل کو اپنانے کا کہا، ساتھ ہی اس حوالے سے ریٹائرڈ جسٹس تصدق حسین جیلانی کی رپورٹ بھی شیئر کرنے کی درخواست کر دی۔ سی او او سلمان نصیر کی طرح رمیز راجہ نے بھی یہی موقف اپنایا کہ وہ بورڈ کی خفیہ دستاویز ہے جسے شیئر نہیں کیا جا سکتا، البتہ وہ فنانشل ماڈل کے حوالے سے نئی تجاویز پیر کو میٹنگ میں پیش کریں گے۔

میٹنگ میں بورڈ کی جانب سے پھر یہی نکتہ اٹھایا گیا کہ تبدیلیوں سے مستقبل میں انھیں قانونی پیچیدگیوں اورکارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس پر ایک ٹیم اونر نے پیشکش کی کہ بورڈ جس اعلیٰ شخصیت سے چاہے وہ منظوری دلا سکتے ہیں۔ چیئرمین بورڈ نے پی ایس ایل 8کے میچز گلگت بلتستان میں بھی کرانے کا ارادہ ظاہر کیا، ان کے مطابق وہ اسٹیڈیم کو عالمی معیار کا بنانا چاہتے ہیں، وہاں فلڈ لائٹس بھی لگائی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، مشتعل باراتیوں کا ایس پی آفس پر دھاوا، ملزم کو چھڑا لیاکراچی، مشتعل باراتیوں کا ایس پی آفس پر دھاوا، ملزم کو چھڑا لیا ARYNewsUrdu کمال کی پولیس کمال کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کردی - Abb Takk Newsیورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کردی ہے۔ پاکستان دو ہزار تئیس تک جی ایس پی پلس میں رہے گا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری کا معاملہ ہسپتال کے ایم ایس ایم او معطلنواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری کا معاملہ، ہسپتال کے ایم ایس، ایم او معطل GovtofPakistan OfficialNcoc FakeCOVID19vaccine entry NawazSharifMNS pmln_org GovtofPakistan OfficialNcoc NawazSharifMNS pmln_org ہون تے ختنہ وی کنفرم کرو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کی اقتصادی بدحالی پاکستان اور عراق کا فوری امداد کی ضرورت پر زورAfghanistan's economic woes, Pakistan and Iraq's need for immediate assistance
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات افغانستان کی صورتحال پر گفتگوشاہ محمود قریشی کی امریکی ہم منصب سے ملاقات،افغانستان کی صورتحال پر گفتگو NewYork SMQureshiPTI US Counterpart SecBlinken StateDept DeptofDefense ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »