افغانستان کی اقتصادی بدحالی پاکستان اور عراق کا فوری امداد کی ضرورت پر زور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان اور عراق نے افغانستان کو اقتصادی بدحالی سے بچانے کے لئے فوری امداد اور فنڈز کے اجرا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انسانی بنیادوں پر افغانی عوامی کے لئے فوری مدد پر رضامندی ظاہر کردی

انہوں نے عراقی وزیراعظم کو گزشتہ ماہ تعاون و شراکت داری کے لئے بغداد کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں خاص طور پر تجارت، سرمایہ کاری، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور مذہبی سیاحت میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے عراقی حکومت کی طرف سے ہزاروں پاکستانی زائرین کی میزبانی کو سراہا جو ہر سال عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لئے جاتے...

افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن و امان کے لئے افغانستان میں استحکام ضروری ہے۔ وزیراعظم نے اپنے عراقی ہم منصب کوپاکستان کی طرف سے افغانستان میں امن اور مثالت کے لئے کی گئی کوششوں سے آگاہ کیا۔انہوں نے افغانستان میں امن و امان کے فروغ کے لئے بین الاقوامی برادری کی طرف سے متواتر روابط کی ضرورت پر زور دیا تاکہ وہاں پر کسی قسم کا انسانی المیہ اور معاشی بحران پیدا نہ ہو ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقتصادی کمیٹی نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوای سی سی نے وزارت دفاع کی سمری پر افواج پاکستان کیلئے فنڈز کی بھی منظوری دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی برادری کی افغانستان کی عبوری انتظامیہ کےساتھ مسلسل بات چیت ناگزیر ہے: پاکستاندفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی افغانستان میں عبوری حکام کے ساتھ تعمیری اور مسلسل بات چیت جنگ سے تباہ حال ملک میں امن و
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان پر عائد کی گئی پابندیاں جلد از جلد ختم کی جائیں: چینی وزیر خارجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کی پاکستان کو ون ڈے سیریز کی آفر - Abb Takk Newsافغانستان کرکٹ بورڈنے پاکستان کوملتوی ون ڈے سیریزکھیلنے کی پیش کش کی ہے۔ نئے افغان کرکٹ سربراہ عزیزاللہ فضلی کاکہناہے کہ وہ اس ہفتے پاکستان
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

افغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدمافغان کسانوں کی جا نب سے پیاز کی فصل کی کٹائی کے موسم کا خیر مقدم Afghanistan AfghanFarmers Harvested Onions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »