گورنر سندھ کا کچرے کی صفائی میں کوئی کردار نہیں، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر سندھ کا کچرے کی صفائی میں کوئی کردار نہیں، مراد علی شاہ

ملیر ہالٹ پر گٹر میں پتھر ڈالے گئے جہاں ایک ایم این اے نے دھرنا دیا تھا اور مقصد شہر کا ڈرینیج سسٹم تباہ کرنا تھا، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہٹ جائے ہم کراچی کو صاف کرکے دکھائیں گے گورنر سندھ کا کچرے کی صفائی میں کوئی کردار نہیں۔

وزیراعلیٰ کے ہمراہ صوبائی وزراء سعید غنی ، ناصر شاہ ، مرتضیٰ وہاب ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن شیخ، ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے دورے کا آغاز لیاری ڈسٹرکٹ ویسٹ سے کیا جب کہ وہ ملیر، بھینس کالونی بھی گئے۔ وزیر اعلیٰ نے ٹرک اسٹینڈ، ماڑی پور کا دورہ کیا اور ہاکس بے روڈ پر پرانی گاڑیاں پارک کرنے پر سخت برہم ہوئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایس ایس پی ویسٹ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یہ گاڑیاں فوری طور پر روڈ سے ہٹائیں۔ وزیراعلیٰ نے ملیر ہالٹ ، کالا بورڈ اور ملیر 15 کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وہاں موجود گٹر کا بھی معائنہ کیا اس کے بارے میں وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ اس گٹر میں بھاری پتھر نکلے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر برا نہ لگے تو رکارڈ درست کرلیں میئر کراچی چیئرمین بلدیہ شرقی وسطی اور کورنگی سے کیا تعلق یہ کام سندھ گورنمنٹ سندھ سولڈ ویسٹ مینیجمنٹ کو دے چکی ان سے کوئ نہی پوچھ رہا جو 17 $ پر ٹن وصول کرتا ہے ایک سازش کے تحت کھیل کھیلا جا رہاہے بس

چلیں آپ نے مان لیا کہ نیب آزاد ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

AAJ-Videos | کیا سابق گورنر سندھ عشرت العباد کراچی کی سیاست میں واپس آرہے ہیں ؟
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر سندھ مشکل میں،عمران فاروق قتل کیس میں عشرت العباد کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہسابق گورنر سندھ مشکل میں،عمران فاروق قتل کیس میں عشرت العباد کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ ImranFarooqMurderCase IshratulIbad MQMPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا افتتاح 2022 میں ہوگا - World - Dawn NewsArabs tabahi ki janib Gamzan. سرزمین عرب کی تباہی کا آغاز ہوا چاہتا ہے. پوپ فرانس تو عیسائی ھے اس نے یہودیوں کی حمایت کیو کی ؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیلبحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیل تفصيلات جانئے: DailyJang very bad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

احساس پروگرام کا مقصد ملک میں عدم مساوات کا خاتمہ ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کا مقصد ملک بھر سے غریبوں کو غربت کی لکیر سے نکال کر معاشی ترقی کا حصہ بنانا اور عدم مساوات کا خاتمہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہجنوبی پنجاب میں کپاس کی پیداور میں 50 فیصد کمی کا خدشہ Pakistan SouthPunjab Cotton Production pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »