متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کا افتتاح 2022 میں ہوگا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا آغاز اگلے برس ہوگا اور 2022 میں افتتاح ہوگا۔

متحدہ عرب امارات میں کثیرالعقائد منصوبے کے تحت پہلی مرتبہ سرکاری سطح پر یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا آغاز اگلے برس ہوگا اور 2022 تک اس کی تکمیل ہوگی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے مسلمانوں نے اس کمپلیکس کی بحیثیت تحمل اور برداشت کے مرکز کے طور پر حمایت کی ہے اور ان کا موقف ہے کہ اس سے مذہبی آزادی اور ثقافتی رنگا رنگی کو فروغ ملے گا۔متحدہ عرب امارات میں یہودی کمیونٹی کی یہ پہلی عبادت گاہ ہوگی تاہم اس وقت دبئی میں ایک گھر کو نجی عبادت گاہ کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔

ابوظہبی میں قائم بھارتی سفارت خانے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 2 کروڑ60 لاکھ بھارتی رہائش پذیر ہیں جو مجموعی آبادی کا تقریباً 30 فیصد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May allah help us

انالله وانا اليه راجعون

They are UK/US planted puppet dictatorships.

عرب والے پاگل ہوگئے ہیں -

جب مندر بن گئے ہیں اور شیخ اور فیملی بتوں پر پھول وغیرہ ڈال سکتے ہیں یہودیوں سنیگاگ کونسی نہی بات ہوگی؟

یہ کس طرح کےمسلمان ھیں!

قیامت کی ساری نشانیاں متحدہ عرب امارات نے ہی پوری کرنی ہیں 🙃

آلِ نجد ہیں اپنے باپ کے نقشے قدم پر ہی چلیں گے

مندر بھی تو تعمیر ہو چکے ہیں

پوپ فرانس تو عیسائی ھے اس نے یہودیوں کی حمایت کیو کی ؟

سرزمین عرب کی تباہی کا آغاز ہوا چاہتا ہے.

Arabs tabahi ki janib Gamzan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں - ایکسپریس اردوابراہمک فیملی ہاؤس میں سیناگوگ، چرچ اور مسجد تعمیر کی جائے گی تاکہ ابراہیمی مذاہب میں رواداری کا اظہار ہو، میڈیا Astaghfirullah😠 مسلم امہ Alas.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیلبحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدید ڈپریشن میں تبدیل تفصيلات جانئے: DailyJang very bad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی پیشکش کا خیرمقدماقوام متحدہ نے یمن میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی جانب سے ایک امن پلان کے تحت سعودی عرب پر تمام حملوں کے خاتمے کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، ملیحہ لودھینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی In Sha Allah.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا:شاہ محمودپاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اوروہ اقوام متحدہ میں ان کامقدمہ لڑےگا:شاہ محمود SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کا مقدمہ لڑے گا:وزیرخارجہپاکستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہےاوروہ اقوام متحدہ میں ان کا مقدمہ لڑے گا:وزیرخارجہ Pakistan ForeignMinister SMQureshi Madinah Kashmiri PulwamaCitizen CurfewConditionInKashmir SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk UN UNHumanRights SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk UN UNHumanRights In sha Allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »