وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، ملیحہ لودھی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی

ضرور پڑھیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں گے، وزیراعظم اجلاس میں شرکت کےلئے آج نیویارک پہنچیں گے۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کا دورہ مشن کشمیر ہے۔ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے خطاب اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، مقبوضہ کشمیر میں

بھارتی تسلط ، انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کریں گے۔پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں ہوں گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کےلئے نیویارک روانہ ہوگئے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور معاون خصوصی زلفی بخاری بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In Sha Allah.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے واقعات کی مذمتAbout jumu Kashmir United Nation ko ab hosh aaya hai bs khali mazmat baki United Nation kis kam ka hai unki mutasir khandan ki madad karo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈیا: مودی اقوام متحدہ میں کشمیر کا ذکر نہیں کریں گےانڈین خارجہ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ جہاں تک پاکستان میں اقلیتوں کا سوال ہے جب بھی اس طرح کے واقعات رونما ہوتے ہیں بھارت ان معاملات کو اٹھاتا ہے۔ وزیر اعظم اقوام متحدہ میں یہ سوال اٹھائیں گے یا نہیں یہ میں ابھی نہیں بتا سکتا ہوں۔ کس منہ سے اٹھائیں گے؟ Someone should tell this Indian foreign spokesman that India is at 1st place when it comes to mistreating the minorities,their NaziModi narendramodi should not hide himself behind these tactics of accusing others of the crimes which he himself is best at kashmirgenocidebymodi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت وادی میں انسانی حقوق کا احترام کرے، مسلسل لاک ڈاؤن درست اقدام نہیں، اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دیبھارت وادی میں انسانی حقوق کا احترام کرے، مسلسل لاک ڈاؤن درست اقدام نہیں، اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش کر دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ کے سعید بھرم کی سزا کیخلاف اپیل مستردمتحدہ کے سعید بھرم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی صدر، وزیر خارجہ کو امریکی ویزا جاریقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایرانی صدر، وزیر خارجہ کو امریکی ویزا جاری USVisa Issued IranianPresident ForeignMinister Attending UNMeeting HassanRouhani MohammadJavadZarif JZarif HassanRouhani UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاکھوں افرد کے لیے ملازمتیں ۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے بھی سعودی عرب کے بارے میں بڑا انکشاف کردیا11:42 AM, 19 Sep, 2019, بین الاقوامی, نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب 2019ءکے دوران غیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »