انڈیا: مودی اقوام متحدہ میں کشمیر کا ذکر نہیں کریں گے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین خارجہ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ جہاں تک پاکستان میں اقلیتوں کا سوال ہے جب بھی اس طرح کے واقعات رونما ہوتے ہیں بھارت ان معاملات کو اٹھاتا ہے۔ وزیر اعظم اقوام متحدہ میں یہ سوال اٹھائیں گے یا نہیں یہ میں ابھی نہیں بتا سکتا ہوں۔

جنرل اسمبلی سے خطاب کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے کی تفصیلات پر ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری وجے گوکھلے نے کشمیر کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ' آرٹیکل 370 تو ایک اندرونی معاملہ ہے اور اس پر اقوام متحدہ میں ذکر نہیں ہوگا ۔ ہم اس پر چرچا نہیں کریں گے ۔'

وجے گوکھلے نے مزید کہا کہ 'ہمارے بہت سارے معاملے ہیں، ترقی کے معاملے ہیں، ماحولیات میں تبدیلی کا ایشو ہے۔ اور بھی باہمی اور بین الاقوامی معاملات ہیں۔ ان میں دہشت گردی بھی ایک موضوع ہے لیکن اس پرفوکس نہیں رہے گا۔ اصل فوکس اس پر رہے گا کہ انڈیا کا ایک انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر کیا کردار ہو سکتا ہے اور وزیر اعظم اس کے بارے میں اپنا ویژن پیش کریں گے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hitler terrorist modi

india apne kale kartoton mogti bani ore ab Rss k intah pasand ka bi dunya ko batana chiye ore jo wahan per dallatoon nech zaat k logon k sath kia jata raha hai kashmir main pailot gun ka istamal dunya ko batain

Wo Pakistan ka internal issue hy or Imran ka mozamat kr choky hain or os waky py shadeed gusy m bhi thy tum Kashmir ki bat kro kanjaro jin ka jina haram kiya hua hy

Ku k Kashmir k zikar sy modi ki mazeed zalalat ho gi .. KashmirStillUnderCurfew

India a loser as people of Kashmir bravely defeated her with strong resolve for freedom.

انڈیا پہلے اپنی اقلیتوں کو تو سنبھالے باقیوں کی بعد میں بات کرے

Someone should tell this Indian foreign spokesman that India is at 1st place when it comes to mistreating the minorities,their NaziModi narendramodi should not hide himself behind these tactics of accusing others of the crimes which he himself is best at kashmirgenocidebymodi

کس منہ سے اٹھائیں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ،سیالکوٹ میں 2بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزا 10 سال میں تبدیلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سیالکوٹ کے 2 بھائیوں کے قتل میں ملوث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنانے پر زوراقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنانے پر زور Read News UN_News_Centre UN antonioguterres UNSC UNHRC Security
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے، اقوام متحدہمسئلہ کشمیر کےحل کےلیے پاک بھارت مذاکرات انتہائی ضروری ہیں، انٹونیو گوٹیریس تفصيلات جانئے: DailyJang Sad to understand that UNO is unable to take any action against india except urge upon it to refrain from violations of human rights of kashmiris in IoK , perhaps UNO has become too old and obsolete now
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر مودی کو طلب کرلیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو مقبوضہ کشمیر میں 1/9- On 14 & 15 August 1947 British Colonists handed over its all Muslim & Hindu Slaves in Subcontinent to Islamic& Hindu Military (who as well whose parents & grandparents gave Holy Showers to British Colonists' dogs): Subcontinental Military was/is/will be source of all crimes 2/9-In Principle: August 14& August 15 were/are/will be “Days of Transfer of all Muslim& Hindu Slaves” in the Subcontinent by British Colonists to Islamic& Hindu Militaries, respectively; and in reality: August 14& 15 are NOT “Independence Days” but instead “Slaves Transfer Days” 4/9- In Subcontinent (Bharat, Pakistan & East Pakistan), Military controls & dictates all Judicial Systems from Lower to Supreme Courts (forcing all Judges & Justices to deliver Selective Justice using Black-Mailing & Fear Factors on Judiciary Personnel)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکاررِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا مودی کا مفلر واقعی 11 کروڑ میں فروخت ہوا؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی کو ملنے والے تحائف کی نیلامی کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ اس میں ایک مفلر گیارہ کروڑ روپے میں نیلام ہوا۔ سچائی کیا ہے بی بی سی نے جاننے کی کوشش کی۔ Kottay Ka patta mahnaga he bikta ha ہوا ہوگا اس میں اچھنبے والی کونسی بات ہے؟ تاریخ میں جب بھی کوئی نام 'برانڈ' بن کر سامنے آتا ہے تو اسی طرح کی نیلامی ہوتی ہے. مودی کا مفلر ہو یا عمران خان کا 'کچھہ' یقین نا آئے تو تجربہ کر کہ دیکھ لیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »