بھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

بھارت میں غیر قانونی طور پر قائم پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں 3 منزلہ گھر میں غیر قانونی طور پر قائم بارود سے بھرے پٹاخے بنانے کی فیکٹری میں زور دار دھماکا ہوا نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 نوعمر لڑکیاں بھی شامل ہیں جب کہ 8 افراد زخمی ہیں۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو گھر کے ملبے سے نکالا اور قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 7 سال سے 21 سال کی 4 لڑکیاں شامل ہیں جب کہ بری طرح مسخ ہوجانے کے باعث ایک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا اس کمرے میں ہوا جہاں پٹاخوں کا ذخیرہ کیا گیا تھا، دھماکے سے پوری عمارت زمین بوس ہوگئی اور اہل خانہ ملبے تلے دب گئے۔ فیکٹری غیر قانونی طور پر رہائشی علاقے میں بنائی گئی تھی جس میں مالکان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ رہائش پذیر بھی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shukar he

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس حراست میں ہلاک صلاح الدین کی قبرکشائی ہفتے کوہوگیرحیم یار خان پولیس کی زیر حراست جاں بحق صلاح الدين کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے 3 رکنی ميڈيکل بورڈ تشکيل دے ديا گيا جبکہ عدالتی حکم کے بعد متوفی کی قبر کشائی ہفتے کو ہوگی Current federal minister for housing and works ch tariq basheer cheema was involved in hijack of pk 360.he was the partner of murtaza bhutto and friend of benazeer bhutto. He belongs to bahawalpur,knwo he is with pti, don't khow why PTI doing all this..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کربلا: بس میں بم دھماکے سے کم از کم 12 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان: دھماکوں میں ایک حاملہ خاتون، 2 بچے ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک،ایک مسافر زخمیواشنگٹن:امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ شاپنگ سینٹر کی چھت پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور ایک مسافر زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: بی جے پی کے سابق وزیر ریپ کیس میں گرفتار - World - Dawn NewsGood
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک اور میدان میں بھارت کو شکست دیدی ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے والی بال میں بھی بھارت کو شکست دیتے ہوئے اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »