بھارت: بی جے پی کے سابق وزیر ریپ کیس میں گرفتار - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

متاثرہ خاتون نے بی جے پی رہنما کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی صورت میں خود کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی، میڈیا DawnNews

بھارتی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر اور سینئررہنما سوامی چنمایانند کو 23 سالہ خاتون کے ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

بی جے پی کے 73 سالہ سابق وزیر کو پارٹی میں دوسرے طاقت ترین رہنما سمجھا جاتا ہے اور ان پر حالیہ مہینوں میں خاتون کو جنسی طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزامات لگے تھے۔ رپورٹ کے مطابق خاتون نے حکمراں جماعت کے طاقت ور رہنما کے خلاف ریپ کا مقدمہ رواں ماہ کے اوائل میں درج کرادیا تھا جس کے بعد تفتیش میں سست روی پر حکام کو شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔

آئی جی نوین اروڑا کا کہنا تھا کہ ان کے سامنے فون کے ریکارڈز اور ریکارڈنگز پیش کی گئی تھی اور انہوں نے ان میں سے چند الزامات کو تسلیم کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا انکشاف02:15 PM, 19 Sep, 2019, کھیل, لاہور: نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کی آمد، انٹرنیشنل کرکٹ بحالی میں معاون ہوگی، پی سی بیسری لنکا کی آمد، انٹرنیشنل کرکٹ بحالی میں معاون ہوگی، پی سی بی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کے ویزوں کے لئے پی سی بی سے رابطہسری لنکن کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کے ویزوں کے لئے پی سی بی سے رابطہ SriLankanCricketBoard TheRealPCB Players Visas CricketComesHome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کے ویزوں کے لئے پی سی بی سے رابطہسری لنکن کرکٹ بورڈ کا کھلاڑیوں کے ویزوں کے لئے پی سی بی سے رابطہ PAKvSL Pakistan SriLanka SrilankanCricketBoard Visa Players OfficialSLC pid_gov ICC TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ڈومیسٹک ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دیدیاپی سی بی نے ڈومیسٹک ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دیدیا Pakistan DomesticCricket Contract DomesticPlayers PCB TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI SarfarazA_54 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 9600 وکلا کو نوٹس جاری کر دیئےایف بی آر نے 9600 وکلا کو نوٹس جاری کر دیئے Pakistan FederalBoardOfRevenue FBRSpokesperson pid_gov Lawyers FilerAndNonFiler MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »