احساس پروگرام کا مقصد ملک میں عدم مساوات کا خاتمہ ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کا مقصد ملک بھر سے غریبوں کو غربت کی لکیر سے نکال کر معاشی ترقی کا حصہ بنانا اور عدم مساوات کا خاتمہ ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ سے ملک میں ایک کروڑ پانچ لاکھ گھرانے مستفید ہوں گے اور انہیں سرکاری ہسپتالوں میں 720,000 روپے تک مالیت کا علاج مفت فراہم کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق اگلے دو برس کے دوران یہ کارڈ ڈیڑھ کروڑ افراد میں تقسیم کر دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دونوں پروگرام غریب اور نادار افراد کے تحفظ کے لیے سنگ میل ثابت ہوں گے۔ بیماری سے بڑھ کر کوئی بے بسی نہیں ہوتی۔ صحت کارڈ سے ان غریبوں اور ناداروں کا علاج ممکن ہو رہا ہے جو اپنے مالی حالات کے پیش نظر ہسپتالوں کا رخ نہیں کر پاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت انصاف کارڈ اور احساس پروگرام وزیراعظم کی غریبوں کا ہاتھ تھامنے کا عملی ...'صحت انصاف کارڈ اور احساس پروگرام ' وزیراعظم کی غریبوں کا ہاتھ تھامنے کا عملی اظہار ہے، فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

PFF کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہپی ایف ایف کا FIFA کمیٹی کو لاہور فٹبال ہاؤس کا چارج دینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’دورہ امریکا کا بنیادی مقصد کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کرنا ہے‘Any difference so tell me 👍 Thats great my lovely foreign minister shah mehmood qurashi kashmir is the backbone of pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحت انصاف کارڈ حکومت کا تاریخی اور انقلابی پروگرام ہے، ڈاکٹر ظفر مرزاصحت انصاف کارڈ حکومت کا تاریخی اور انقلابی پروگرام ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Good joke by pti government for people ok مسلم لیگ ن کی سابق حکومت کا ۔؟ پروگرام اصل نہیں ہوتا بلکہ وہ سوچ اصل ہوتی ہے جو اسے متعارف کرواتی ہے. شکریہ نواز شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان - ایکسپریس اردوامید ہے کہ سعودی عرب ان کی اس خیر سگالی کا مثبت جواب دے گا، حوثی سربراہ مہدی المشاط ابہی کیوں ہاں امریکہ نے تیل پے قبضہ کر لیا غلاموں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین: معذور نوجوان کا تصاویربنانے کا شاندار مظاہرہچین: معذور نوجوان کا تصاویربنانے کا شاندار مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »