چین: معذور نوجوان کا تصاویربنانے کا شاندار مظاہرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: معذور نوجوان کا تصاویربنانے کا شاندار مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی نوجوان کو ہی دیکھ لیں, جس نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور مصوری کو اپنا پیشہ بنا لیا۔

جی ہاں، چین سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنے بازو کو برش بنایا، وہ کینوس پر رنگ بکھیرنے میں ماہر ہے اور خوبصورت تصاویر بنا لیتا ہے۔ چینی نوجوان ایک حادثے میں اپنے دونوں ہاتھوں سے محروم ہوگیا تھا، تاہم اُس نے اپنی اس معذوری کو مجبور نہیں بننے دیا اور فن مصوری میں قدم رکھ دیا اور صرف یہی نہیں یہ ماہر فنکار خطاطی کرنے اور منہ سے برش تھام کر تصاویر بنانے میں بھی ماہر ہے اور اب تک کئی دیدہ زیب فن پارے تیار کر چکاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا ایران میں 4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہMassive amount...🙄🙄 Strategic move Game on he.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین: اعلیٰ ترین پریس ایوارڈ کی نامزدگی کا اعلانچین: اعلیٰ ترین پریس ایوارڈ کی نامزدگی کا اعلان China PressAward Nomination Journalism Announced ACJA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقادچین میں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں واقعہ: وزیراعلیٰ کا ملزموں کی اطلاع دینے والے کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلانچونیاں: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں کیساتھ بدفعلی اور قتل میں ملوث افراد کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ IB ko kiyun rakhaa hua phr ? 50 lakh baap ka maal hai? تیرے باپ کا پیسہ ھے؟ ادارے کس لیے ھیں؟ To fir police ko salary kis kaam ki milti hay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا تمام ملزمان کی گرفتاری کے وقت ویڈیو بنانے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ نیب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”بھارت میں جو ہورہاہے ہونے دیاجائے “،تجزیہ کا ر مظہر عباس کا مشورہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ بھارت میں جوہورہاہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »