گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی، گاڑی کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں، پنڈادنخان میں بھی حادثہ دو جانیں لے گیا۔

تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی جس سے اس میں موجود دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ گاڑی ٹکراتے ہی اس میں آگ لگ گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور آگ بجھا کر گاڑی کو کاٹ کر نعشیں نکالی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ جنڈیالہ باغوالہ کے قریب پیش آیا۔ ادھر پنڈدادن خان میں جہلم روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ تھانہ پنڈدادن خان کے قریب پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی ہونے کے باوجود چیکنگ کا انتظام موجود نہیں ہے۔ عید کے باعث صبح سے موٹر سائیکل سوار ٹولیوں کی شکل میں سڑکوں پر موجود ہیں۔ پڑولنگ کا موثر انتظام نہ ہونے سے حادثہ پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان: دو قبیلوں میں لڑائی سے دو افراد جاں بحقمیرانشاہ: (دنیا نیوز) شمالی وزیرستان میں دو قبیلوں کے مابین لڑائی کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Where is PTM now?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں دو صوبائی وزراء راجہ راشد حفیظ اور ڈاکٹر اختر ملک کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں دو صوبائی وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباء کا نشانہ بن گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی حادثے میں بچ جانے والے دو خوش نصیب کیا بتاتے ہیں؟دنیا بھر میں طیاروں کے حادثہ میں کسی کے بچ جانے کی مثالیں بہت ہی کم موجود ہیں۔ ان حادثات میں بچ جانے والوں کو انتہائی خوش قسمت سمجھا جاتا ہے۔ ایسے ہی دو خوش قسمت محمد زبیر اور پنجاب بینک کے صدر ظفر محسود ہیں۔ 😥😥😥😥😥😥😥😥😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، بد قسمت پرواز میں دو نئی نویلی دلہنوں کے سوار ہونے کا انکشافکراچی(ویب ڈیسک)پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میں 2 نئی نویلی دلہنیں بھی شامل تھیں ، فریحہ بشارت کے نام سے شناخت ہونے والی لاش رفعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھاشہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے بد قسمت طیارے میں ایک امریکی شہری بھی موجود تھا۔ شیخ اکبر محی الدین ابن العربی کون تھے. Who was Ibn ul Arabi. Its very sad 😥😥 PIAPlaneCrash PIACrash کون دکھی نہیں ہے دنیا بھر کے لوگ اس حادثے سے مغموم ہیں قیمتی‌جانیں گئیں منزل کو چھونے سے پہلے اللہ سے‌دعا ہے‌کہ ہر ایک کی مغفرت فرماۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »