گوجرہ: تیز رفتار بس رکشہ سے ٹکرا گئی ڈرائیور4 بچے جاں بحق 3زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرہ: تیز رفتار بس رکشہ سے ٹکرا گئی، ڈرائیور،4 بچے جاں بحق، 3زخمی Gojra RoadAccident HighSpeeedBus Rikshaw Driver Children Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar

ڈرائیور شاہد بچے بچیوں کو لے کر شہر آرہاتھا ،ٹووبہ روڈ 299ج ب کے قریب مخالف سمت سے آنیوالی ایک بس نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور شاہد، کمسن طالبعلم عبداللہ ،ایشال اوردوسری کلاس کی طالبات آمنہ اورعائشہ دم توڑ گئیں۔ایمان، شانزہ اور خدیجہ شدید زخمی ہوگئیں جن کو ٹی ایچ کیو ہسپتا ل پہنچایا گیا۔ ٹی ایچ کیو ہسپتا ل سے شانزہ اور خدیجہ کو الائیڈ ہسپتا ل فیصل آباد

ریفرکردیا گیا۔ بس ڈرائیور موقعہ سے فرار ہوگیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس اور لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زخمی بچوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، ٹریفک حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرہ: تیز رفتار بس اسکول رکشہ سے ٹکرا گئی، 4 بچے جاں بحق، 8 زخمیانا للہ وانا الیہ راجعون😥 🥲🥲🥲 گوجرہ میں کس روڈ پر اگر کسی کو پتہ ہے تو شیئر کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رکشہ ڈرائیور نے 5بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دیسعید آباد نیول کالونی سے بازیاب کروائے گئے بچوں کو والدین کے حوالے کر دیاگیا ہے، بازیاب کروائے گئے بچوں میں 2 لڑکیاں اور 3 لڑکے ( 10سالہ عارفہ اور نورین، 3
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے دو لڑکیوں اور تین لڑکوں کے اغواءکو ناکام بنا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے 5 بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ پولیس کے مطابق سعید آباد نیول کالونی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چنگ چی رکشہ میں سوار خاتون سے بدتمیزی:ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیعلاہور : مقامی عدالت نے چنگ چی رکشہ میں سوارخاتون سے بدتمیزی کیس میں 4 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کردی۔ Very good 👍👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرہ: تیز رفتار بس اسکول رکشہ سے ٹکرا گئی، 4 بچے جاں بحق، 8 زخمیانا للہ وانا الیہ راجعون😥 🥲🥲🥲 گوجرہ میں کس روڈ پر اگر کسی کو پتہ ہے تو شیئر کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اہم خبر۔۔مقبوضہ کشمیر کے تیز ترین بالر کو شاہین آفریدی کے ڈر سے بھارتی ٹیم میں جگہ مل گئیانڈین پریمیئرلیگ 2021 میں تیز رفتار باؤلنگ سے بھارت کےکرکٹ پنڈتوں کو متاثر کرنیوالے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان بالر عمران ملک کو ٹی20 عالمی کپ کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »