رکشہ ڈرائیور نے 5بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعید آباد نیول کالونی سے بازیاب کروائے گئے بچوں کو والدین کے حوالے کر دیاگیا ہے، بازیاب کروائے گئے بچوں میں 2 لڑکیاں اور 3 لڑکے ( 10سالہ عارفہ اور نورین، 3

کراچی میں رکشہ ڈرائیور نےحاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے 5 بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔

پولیس کے مطابق سعید آباد نیول کالونی سے اغوا ہونے والے ایک ہی خاندان کے 5 بچوں کو رکشہ ڈرائیور سعید اللہ کی مدد سے اتحاد ٹائو ن کے علاقے سے بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ اغواکار فہیم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔بچوں کو اغوا ہونے سے بچانے میں مدد کرنے والے رکشہ ڈرائیور سعید اللہ کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچوں کو مدرسے سے واپسی پر یہ کہہ کر اغوا کیا کہ وہ ان کے والد کا دوست ہے اور بچوں کو ان کے ماموں کے گھر پہنچا دے گا۔رکشہ ڈرائیو ر نے کہا ہے کہ ملزم نے بچوں کو رکشے میں بٹھایا اور رکشہ کہیں روکنے کے...

رکشہ ڈرائیور نے بتایا کہ ملزم بچوں کو بٹھا کر رکشہ مختلف جگہوں پر گھماتا رہا، جب مجھے شک ہوا تو ملزم نے پوچھنے پر بتایا کہ میرے اپنے بچے ہیں انہیں ماموں کے پاس لےکر جا رہا ہوں، میرا شک یقین میں بدلا تو بچوں سے والدین کا نمبر لے کر ان سے رابطہ کیا، انہوں نے اغواکار کو پہچان لیا اور پولیس کو اطلاع دے کر ملزم کو گرفتار کروا دیا۔

دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بازیاب کروائے گئے بچوں کو والدین کے حوالے کر دیاگیا ہے، بازیاب کروائے گئے بچوں میں 2 لڑکیاں اور 3 لڑکے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ملزم فہیم نے بتایا کہ اس سے غلطی ہو گئی ہے، ملزم نے بیوی کو 3 ماہ قبل طلاق دے دی تھی اور وہ غلط نیت سے بچوں کو اغوا کرکے لے جا رہا تھا، ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان کیری نے وزیراعظم کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کی تعریفوں کے پل باندھ دیےاسلام آباد : امریکی صدرکے خصوصی ایلچی جان کیری نے وزیراعظم کی10بلین ٹری سونامی منصوبے کی تعریفیں کیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہی پل سیدھا معشیت کو تباہی کی سمیت لے کر جا رہا ہے مطلب جان کیری بھی یوتھیہ نکلا Or sb sy brha youthiya hay ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیانیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیا ARYNewsUrdu A balance Team can be as per 18 sqd 1. Babar 2. Fakhar 3. Rizwan 4. Haider 5. Hafeez 6. Malik 7. Shadab/Nawaz 8. Imad 9.Hassan 10. Dahani/wasim jr 11. Shaheen May Allah replace Harris & kussdil with wahab/Sharjeel 😊 shoaib100mph DrNaumanNiaz iRashidLatif68 T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکڈونلڈز ’ڈرائیور تھرو‘کے متعلق ملازم کا ایسا انکشاف کہ سننے والے دنگ رہ گئےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مکڈونلڈز ’ڈرائیور تھرو‘کے متعلق مکڈونلڈز ہی کے ایک ملازم نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ سننے والے دنگ رہ گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل خان نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری جڑ دی (ویڈیو دیکھیں)شرجیل خان نے سدرن پنجاب کے خلاف سنچری جڑ دی ARYNewsUrdu SPvSINDH Asif Ali ki gagah Sharjel ki banti hai Shame on pcb cheap
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل میچ کے دوران کھلاڑی نے لڑکی کو پرپوز کردیاچنئی سپر کنگز کے کھلاڑی دیپک چاہر نے اسٹیڈیم میں اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی انڈیا کے کتوں 24نیوز والوں اس کے بارے میں بولو🐶🐶🐶🐶
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماہرینِ نے ایلوویرا کو انسانی صحت کے لیے نہایت مفید قرار دے دیاپتوں پر مشتمل جنگلی پودے ایلوویرا کو گھیکوار اور کنوار گندل بھی کہا جاتا ہے، ماہرینِ جڑی بوٹیوں کی جانب سے ایلوویرا کے پتوں میں موجود لیس دار مواد کو انسانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »