اہم خبر۔۔مقبوضہ کشمیر کے تیز ترین بالر کو شاہین آفریدی کے ڈر سے بھارتی ٹیم میں جگہ مل گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین پریمیئرلیگ 2021 میں تیز رفتار باؤلنگ سے بھارت کےکرکٹ پنڈتوں کو متاثر کرنیوالے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان بالر عمران ملک کو ٹی20 عالمی کپ کے

انڈین پریمیئرلیگ 2021 میں تیز رفتار باؤلنگ سے بھارت کےکرکٹ پنڈتوں کو متاثر کرنیوالے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان بالر عمران ملک کو ٹی20 عالمی کپ کے لئے بھارتی ٹیم کے نیٹ بالر کے طور پر متحدہ عرب امارات میں رہنے کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ مشہور ویب سائٹ کرک انفو کوایسی معلومات ملی ہیں۔ عمران ملک نے آئی پی ایل سے قبل مقبوضہ جموں و کشمیر کے لئے صرف ایک لسٹ اے میچ اور ایک ٹی 20 کھیلا تھا اور اس سیزن کے شروع میں انہیں سن رائزرز حیدرآباد میں نیٹ گیندباز کے طورپر منتخب کیا گیا تھا۔ جب بھارتی بالر ٹی نٹراجن کو کورونا کی وجہ سے باہرہوناپڑا تو عمران ملک کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور وہ اپنے پہلے ہی میچ میں انتہائی متاثرکن رہے، کیونکہ انہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں 150 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار...

بھارتی چینل کی ویب رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لئےبھارت کی تیاریوں میں عمران کی رفتار ایک اہم عنصر ہوسکتی ہے، جس میں ٹیم کو اپنے گروپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے تیزگیندبازوں کا سامنا کرنا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی اورلوکی فرگوسن کی شکل میں دونوں ٹیموں کے پاس تیزگیندباز ہیں۔ یاد رہےکہ بھارت کو ٹی 20 ورلڈ کپ کی شروعات 24 اکتوبر کو پاکستان کے خلاف کرنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-دنیا کے سب سے چھوٹا باڈی بلڈر ، ریکارڈ بھارت کو مل گیاگنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھارت کے پرتیک وٹھل موہیت کو دنیا کا سب سے چھوٹا باڈی بلڈر قرار دیا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیانیشنل ٹی 20: کے پی کے نے سندھ کو باآسانی قابو کرلیا ARYNewsUrdu A balance Team can be as per 18 sqd 1. Babar 2. Fakhar 3. Rizwan 4. Haider 5. Hafeez 6. Malik 7. Shadab/Nawaz 8. Imad 9.Hassan 10. Dahani/wasim jr 11. Shaheen May Allah replace Harris & kussdil with wahab/Sharjeel 😊 shoaib100mph DrNaumanNiaz iRashidLatif68 T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے انخلا کے بعد قطر میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات شروع - ایکسپریس اردوامریکی حکومت افغان عوام کو کورونا وائرس کے سدباب کے لیے ویکسین بھی فراہم کرے گی، ملا امیر خان متقی پنجاب یونیورسٹی کی زیادتیاں آؤٹ آف سلیبس امتحانات Oh my God😯👆🏻 آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے وہی میڈیا خاموش خیر بتانا یہ تھا کہ ہمیں دو نمبر میڈیا کی ویسے بھی ضرورت نہیں سعدرضوی_پھرسرخرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار سکندر حیات انتقال کر گئےآزاد کشمیر کے سابق صدر اوروزیراعظم سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے۔سردار سکندر حیات خان 2 بار ویراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوئے۔سردار سکندر حیات خان کچھ عرصے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم انتقال کرگئےآزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم انتقال کرگئے ARYNewsUrdu Rip RIP Allah pak sardar skindar sb ko janat ul firdoos me ahla maqam naseeb farmay ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے دوحلقوں میں ضمنی انتخاب پولنگ جاریمظفرآباد:  آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دو حلقوں ایل اے تین میر پور اور ایل اے 12 چڑھوئی میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ کا عمل جاری ہے۔بتایا گیا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »