کراچی میں رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے دو لڑکیوں اور تین لڑکوں کے اغواءکو ناکام بنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں رکشہ ڈرائیور کی حاضر دماغی نے 5 بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ہے ۔ پولیس کے مطابق سعید آباد نیول کالونی سے

Oct 10, 2021 | 12:16:PMپولیس کے مطابق سعید آباد نیول کالونی سے اغوا ہونے والے ایک ہی خاندان کے 5 بچوں کو رکشہ ڈرائیور سعید اللہ کی مدد سے اتحاد ٹاو¿ ن کے علاقے سے بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ اغواکار فہیم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں کونسی حکومتی اور عسکری شخصیات شرکت کریں گی ؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان جاری کر دیا دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید آباد نیول کالونی سے بازیاب کروائے گئے بچوں کو والدین کے حوالے کر دیاگیا ہے، بازیاب کروائے گئے بچوں میں 2 لڑکیاں اور 3 لڑکے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلک شبیر کی بیٹی کے کان میں ’اذان‘ دینے کی ویڈیو وائرلفلک شبیر کی بیٹی کے کان میں ’اذان‘ دینے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu SarahKhan FalakShabir Welldone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئیYe barish kab ho gye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلک شبیر کی اپنی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو کو اب تک 17 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جب کہ ہزاروں لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند کیا ہے OMG... ITNI IMPORTANT NEWS... HAAD HY EXPRESS NEWS میرے طرف سے مبارکباد قبول کریں بیٹی ایک بڑی نعمت اور رحمت ہے اللہ تعالٰی کی طرف سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی حوثیوں باغیوں کے سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر حملے کی مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر حملے کی مذمت کرد ی، ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ  پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوریماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ For refuelling judges, parliamentarians,civil and army beaurocrates.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں جنگلی جانوروں کی تعداد میں بتدریج اضافہایشیائی ہاتھیوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئیچین میں جنگلی جانوروں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ نے چینی سٹیٹ کونسل انفارمیشن آفس سے جمعہ کو جاری کیے گئے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »