چین میں جنگلی جانوروں کی تعداد میں بتدریج اضافہایشیائی ہاتھیوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں جنگلی جانوروں کی تعداد میں بتدریج اضافہ،ایشیائی ہاتھیوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی 🐘🐘 China WildAnimals Elephants

عنوان سے جاری وائٹ پیپر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین میں جنگلی حیاتیات میں اضافہ ہورہا ہے۔ایشیائی ہاتھیوں کی آبادی 1980 کی دہائی میں 180 تھی جو بڑھ کر اس وقت تقریبا 300 تک پہنچ گئی ہے۔کرسٹڈ آئبس کی مجموعی نسلی آبادی5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ حکام نے کہا کہ جنگل

میں دیو قامت پانڈوں کی آبادی گزشتہ 4 دہائیوں میں ایک ہزار سے 114 سے بڑھ کر ایک ہزار864 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے کہا کہ دیگر جانوروں کی پیدائش میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔ حکام نے کہا کہ جنگلی حیاتیات کی بڑھتی ہوئی نسلی آبادی کے پیش نظر جنگل کے رقبے میں توسیع کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں مزید کمیملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی یومیہ تعداد گھٹ کر 1 ہزار سے نیچے آگئی، مجموعی اموات 28 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوریماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ For refuelling judges, parliamentarians,civil and army beaurocrates.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جدہ میں نوشین وسیم کی میزبانی میں پاکبان اور پاکستان جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں عشائیہجدہ (محمد اکرم اسد) جدہ میں سرکاری  انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی  مشیر نوشین وسیم نے نوجوانوں کی تنظیم ”پاکبان“ اور  ”پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23کروڑ67لاکھ49ہزار408ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے بلوچستان حکومت کی معاونت کی جائے وزیراعظم کی ہدایتPrime Minister directed that Balochistan government should be assisted for the rehabilitation of earthquake victims
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »