ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافہ تفصیلات جانئے : DailyJang

نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف اکتوبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 30 ارب 40 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

For refuelling judges, parliamentarians,civil and army beaurocrates.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جدہ میں نوشین وسیم کی میزبانی میں پاکبان اور پاکستان جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں عشائیہجدہ (محمد اکرم اسد) جدہ میں سرکاری  انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی  مشیر نوشین وسیم نے نوجوانوں کی تنظیم ”پاکبان“ اور  ”پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:چھالیہ کی اسمگلنگ میں ماہانہ کروڑوں روپے کا دھندا ہوتا ہے،تفتیشی حکامکراچی ميں چھالیہ کی اسمگلنگ اور مخبرکے قتل کے واقعے میں ماہانہ کروڑوں روپے کا کالا دھن جمع کرنے والا مافيا بےنقاب ہورہا ہے، پڑھیے ahmerrehmankhan کی رپورٹ SamaaTV ahmerrehmankhan (اےغدارو!) اس غداری و بیوفائی کا نتیجہ تمہیں اس وقت معلوم ہوگا جب تم اور تمھاری نسلیں ایک ایک دانہ چاول کو ترسیں گی اور دنیا میں نہایت ذلت و خواری کی زندگی بسر کرینگی۔ (ٹیپو سلطان شہید) ahmerrehmankhan صراط مستقیم پر استقامت کی دعا آل عمران 8 پروردگار! جب تو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کر دیجیو ہمیں اپنے خزانہ فیض سے رحمت عطا کر کہ تو ہی فیاض حقیقی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے بلوچستان حکومت کی معاونت کی جائے وزیراعظم کی ہدایتPrime Minister directed that Balochistan government should be assisted for the rehabilitation of earthquake victims
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ قیمت 171 روپے ہوگئیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافے کے ساتھ قیمت 171 روپے ہوگئی جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پچھلے ہفتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ بلیک میلرشریف خاندان بھارت اسرائیل امریکہ کےاشاروں پر کسی بہانےسےفوج پرحملہ کررہےہیں مسلمانونکاقتل عام کرنیوالےاسرائیل امریکہ اوربھارت کسی صورت ڈالرکی بارشکرکےملک کوکمزوراورریاست اورفوج کوبدنام کررہےہیں ن لیگ قلم فروش صحافی دشمنوں کےمہرےہیں ثبوت سامنےآچکے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »