ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں مزید کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز کی یومیہ تعداد میں مزید کمی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 26 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 58 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 912 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 56 ہزار 233 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 45 ہزار 619 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 97 لاکھ 82 ہزار 491 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 763 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 6 کروڑ 20 لاکھ 76 ہزار 90 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 3 کروڑ 16 لاکھ 32 ہزار 731 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد ہوگئیملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: ملک بھر میں مزید 39 اموات، کُل 27 ہزار 986 ہلاکتیںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد کورونا وائرس کی موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ ملک بھر میں اب تک 27 ہزار 986 کورونا مریض انتقال کر چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کا خوف کم ناہوسکامزید46افراد جاں بحق1453نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا کا خوف کم ناہوسکا،مزید46افراد جاں بحق،1453نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates CoronaPatients DeathToll DeadlyVirus GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan oh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ بلیک میلرشریف خاندان بھارت اسرائیل امریکہ کےاشاروں پر کسی بہانےسےفوج پرحملہ کررہےہیں مسلمانونکاقتل عام کرنیوالےاسرائیل امریکہ اوربھارت کسی صورت ڈالرکی بارشکرکےملک کوکمزوراورریاست اورفوج کوبدنام کررہےہیں ن لیگ قلم فروش صحافی دشمنوں کےمہرےہیں ثبوت سامنےآچکے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جدہ میں نوشین وسیم کی میزبانی میں پاکبان اور پاکستان جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں عشائیہجدہ (محمد اکرم اسد) جدہ میں سرکاری  انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی  مشیر نوشین وسیم نے نوجوانوں کی تنظیم ”پاکبان“ اور  ”پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »