کورونا: ملک بھر میں مزید 39 اموات، کُل 27 ہزار 986 ہلاکتیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا۔

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 44 ہزار 828 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 3 ہزار 79 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 11 لاکھ 81 ہزار 54 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ پاکستان بھر میں اب تک کُل 8 کروڑ 66 لاکھ 30 ہزار 655 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں جبکہ 3 کروڑ 10 لاکھ 20 ہزار 211 افراد کی مکمل ویکسینیشن ہو چکی ہے۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 75 ہزار 12 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 5 ہزار 608 ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور میں نواز شریف کی کورونا ویکسینیشن کے جعلی اندراج پر دو اہلکار معطلبہاولپور  (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی بہاولپور میں کورونا ویکسین کے بوگس اندراج پر  دو عہدیداروں کو معطل کنجر پن کرنے کا کیا فائدہ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری 25 اموات رپورٹCorona virus cases continue to rise in Punjab, 25 deaths reported
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے وار میں کمی 24 گھنٹے کے دوران 1212 نئے مریضوں کا اضافہکورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 986 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 53 ہزار 868 ہوگئی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا تعجب کی بات نہیں۔شیری رحمانپنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا تعجب کی بات نہیں۔شیری رحمان PandoraLeaks Pakistan Politicians PTI PMImranKhan SherryRehman sherryrehman MediaCellPPP fawadchaudhry MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکار کے گھر کے سامنے لڑکی کی خودسوزی کی کوششبھارتی فلم انڈسٹری ” کولی ووڈ “ کے معروف ترین اداکار ’ اجیتھ ‘ کے گھر کے سامنے ایک نوجوان لڑکی نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پارکنگ کے پیسے سڑکوں کی مرمت میں استعمال ہوتے ہیں، کمشنر آفس کی نرالی منطقپارکنگ کے پیسے سڑکوں کی مرمت میں استعمال ہوتے ہیں، کمشنر آفس کی نرالی منطق ARYNewsUrdu Jhoot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »