بہاولپور میں نواز شریف کی کورونا ویکسینیشن کے جعلی اندراج پر دو اہلکار معطل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور  (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی بہاولپور میں کورونا ویکسین کے بوگس اندراج پر  دو عہدیداروں کو معطل

انگریزی اخبار ڈان نیوز کے مطابق ڈاکٹر ماکوال نےفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی سے التجا کی ہے کہ ویکسینیٹر فرحان عباس اور دوسرے اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کی جائے ، علاوہ ا زیں جعلی ویکسی نیشن کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔

اخبار کے مطابق ویکسینیٹر فرحان عباس شہر سے تقریباً 45 کلو میٹر دور بستی رانا اقبال کے بیسک ہیلتھ یونٹ میں تعینات تھا جس نے نیشنل ایمیونائزیشن مینجمنٹ سسٹم میں نواز شریف کی ویکسینیشن کا بوگس اندراج کیا، جس کے فوری بعد فرحان عباسی اور انچارج میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد عمر جاوید کو معطل کرتے ہوئے ایف آئی اے سے کارروائی کی درخواست کی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنجر پن کرنے کا کیا فائدہ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایون فیلڈ ریفرنس اپیل میں مریم نواز کا جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعایون فیلڈ ریفرنس اپیل میں مریم نواز کا جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام عمر شریف کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کریں، سعید غنیوزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عوام عمر شریف کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دیں کہ ہم اپنے لیجنڈز کو دنیا سے گزرنے کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ❣️ دنیا سے جانے کے بعد ہی یاد رکھتے ہیں دنیا میں رہتے ہوئےتو پوچھتے بھی نہیں مشکروں کی نماز جنازہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوبعظیم فنکار عمر شریف کی خدمات کے اعتراف میں سندھ حکومت نے شہید ملت روڈ پر بنائے گئے انڈر پاس کو عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا۔ کراچی کی اہم ترین شاہراہ شہید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئینیورمبرک(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف کامیڈین اور سٹیج کے بادشاہ عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی نماز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئیسفارتی ذرائع کے مطابق نماز جنازہ کیلئے نیورمبرگ سٹی کی ترک مسجد میں مسلم کمیونٹی کا اجتماع منعقد کیا گیا۔ اداکار عمر شریف کی میت ترک مسجد پہنچائی گئی جس پر عمر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئیجرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »