پارکنگ کے پیسے سڑکوں کی مرمت میں استعمال ہوتے ہیں، کمشنر آفس کی نرالی منطق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارکنگ کے پیسے سڑکوں کی مرمت میں استعمال ہوتے ہیں، کمشنر آفس کی نرالی منطق ARYNewsUrdu

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شہر قائد میں غیرقانونی پارکنگ کی الاٹمنٹ اور پارکنگ فیس کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ چارجڈ پارکنگ کے نام پر بھتہ خوری بند کی جائے گی۔

جسٹس محمد اقبال نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ پارکنگ فیس کے نام پر شہریوں کی بے عزتی کی جاتی ہے اور پارکنگ والے فیس نہ دینے پر بدتمیزی کرتے ہیں۔ جسٹس اقبال نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ پارکنگ والے طے شدہ فیس ہی نہیں بلکہ کوئی 20 اور کوئی 30 روپے فیس وصول کرتا ہے اور کوئی کہتا ہے کہ گاڑی کھڑی کی ہے تو خرچہ دو، یہ کونسا طریقہ ہے؟جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سوال کیا کہ کوئی تو قانون ہوگا جس کے تحت پارکنگ ففیس وصول کی جارہی ہے؟ جس پر نمائندہ کمشنر آفس کا کہنا تھا کہ ہارکنگ فیس وصول کرنے کا کوئی قانون نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoot

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کرنے کی اجازتملک کے لیجنڈری کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں تدفین کی محکمۂ اوقاف نے اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکار کے گھر کے سامنے لڑکی کی خودسوزی کی کوششبھارتی فلم انڈسٹری ” کولی ووڈ “ کے معروف ترین اداکار ’ اجیتھ ‘ کے گھر کے سامنے ایک نوجوان لڑکی نے خود سوزی کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا تعجب کی بات نہیں۔شیری رحمانپنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا تعجب کی بات نہیں۔شیری رحمان PandoraLeaks Pakistan Politicians PTI PMImranKhan SherryRehman sherryrehman MediaCellPPP fawadchaudhry MoIB_Official PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب سعودی حکومت کی دعوت پر عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہلاہور: صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور سعودی حکومت کی دعوت پر عمرہ کی ادائیگی کے لیے مملکت روانہ ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی گرفتاری سلمان خان کی شاہ رخ خان کے گھر آمدسلمان خان اتوار کے روز ممبئی میں واقع شاہ رخ کے گھرمنت پہنچے تھ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ سلمان خان کسی کہ غم میں شامل ہونا جانتے ہیں اور مدد کرنا بھی ۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »