صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری 25 اموات رپورٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں 25 جبکہ لاہور میں 11 اموات رپورٹ ہوئیں، تمام شہریوں کو خاص طور پر کورونا کی مکمل احتیاط ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔

پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کورونا ویکسی نیشن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف یہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثر علاج ہے۔ 12 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد کا فوری طور پر ویکسین لگوانا ناگزیر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے 401 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے صوبہ بھر میں کورونا کے کیسز کی ٹوٹل تعداد 433,688 ہو گئی ہے۔ اب تک صوبہ بھر میں 405,524 مریض مکمل طور پر اس مرض سے صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 15،457 ہے۔گزشتہ روز صوبہ پنجاب میں کورونا میں مبتلا 25 مریضوں کا انتقال ہوا جن میں سے 11 اموات لاہور سے رپورٹ ہوئیں۔ گزشتہ روز لاہور میں 224، فیصل آباد میں 27، راولپنڈی میں 25، ملتان میں 19، خوشاب میں 16، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 13، اٹک اور سرگودھا میں 8 آٹھ...

اس کے علاوہ گوجرانوالہ میں 5 جبکہ بہاولنگر، بھکر، چینوٹ اور گجرات میں 4 چار کیسز رپورٹ ہوئے۔ ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، ساہیوال، شیخوپورہ اور وہاڑی میں 3 تین کیسز سامنے آئے۔ گزشتہ روز صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کی مجموعی مثبت شرح 2.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں مثبت شرح 4.0 فیصد رہی۔ راولپنڈی 1.8 فیصد، فیصل آباد میں 2.2 فیصد، ملتان میں 3.7 فیصد اور بہاولپور میں 1.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور سندھ میں ڈینگی کیسز میں اضافہلاہور/ کراچی: صوبہ پنجاب اور سندھ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ستمبر کے مہینے میں سینکڑوں ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سندھ پنجاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ڈینگی کیسز میں اضافہصوبہ پنجاب اور سندھ میں ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، ستمبر کے مہینے میں سینکڑوں ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ اور پختونخوا ؟؟؟ So sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور میں انڈس یونیورسٹی بننے سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا: وزیراعلیٰ پنجابراجن پور میں انڈس یونیورسٹی بننے سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں مسافر بردار طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا طیارے میں سوار 8 افراد ہلاکاٹلی کے شہر میلان میں مسافر بردار ایک چھوٹا نجی طیارہ 2 منزلہ عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار آٹھوں افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردولارس ولکس کے ساتھ اس کی حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار بھی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے وللہ الحمد Lanat beshumaar الحَمْدُ ِلله
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنڈورا پیپرز، لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پراسلام آباد (عمر چیمہ)پنڈورا پیپرز میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پرہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اللہ انکو تباہ و برباد کرے، یہ غریب ملک کے حکمران طبقہ ہے ، انکی اصلاح نہیں ہو سکتی انکا علاج پھانسی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »