کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد ہوگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 39 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار 986 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار 212 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 53 ہزار 868 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 46 ہزار 477 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 96 لاکھ 85 ہزار 529 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.60 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 3 ہزار 79 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 6 کروڑ 20 لاکھ 76 ہزار 90 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 3 کروڑ 16 لاکھ 32 ہزار 731 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری 25 اموات رپورٹCorona virus cases continue to rise in Punjab, 25 deaths reported
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق ایک ہزار 490 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مہلک کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 490 نئے کیسز سامنے آئے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہلک وائرس کے وار تھم نہ سکےآج مزید 39 افراد جاں بحقThe deadly virus could not be stopped in Pakistan, 39 more people died today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس پھر بےقابوہونےلگامزید54جاں بحقملک بھر میں کوروناوائرس پھر بےقابو ہونے لگا،مزید54جاں بحق Pakistan CoronavirusUpdates CoronaCrisis CoronaPatients Infection DeadlyVirus Deaths CoronaOutbreak OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn ImranKhanPTI WHOPakistan OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn ImranKhanPTI WHOPakistan 🖐🏻
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیابھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 23کروڑ48لاکھ 97ہزار787ہوگئیدنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسزکے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک - ایکسپریس اردولارس ولکس کے ساتھ اس کی حفاظت پر مامور 2 پولیس اہلکار بھی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے وللہ الحمد Lanat beshumaar الحَمْدُ ِلله
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »