کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق ایک ہزار 490 نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق، ایک ہزار 490 نئے کیسز رپورٹ CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19

کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق، ایک ہزار 490 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد مہلک کورونا وائرس سے مزید 27 پاکستانی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہزار 490 نئے کیسز سامنے آئے ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 51 ہزار 348 ہو گئی ہے ، 11 لاکھ 77 ہزار 249 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ ملک بھر میں 46 ہزار 206 ایکٹو کیسز موجود ہیں ۔ سندھ میں چار لاکھ 60 ہزار 111افراد کورونا سے متاثر ہوئے ، چار لاکھ 29 ہزار 988 افراد علاج معالجے کے بعد صحتیاب ہوئے جبکہ سات ہزار 427 افراد مہلک وائرس کا مقابلہ نہ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ۔ سندھ میں 22 ہزار 696 افراد اب بھی زیر علاج ہیں ۔پنجاب میں چار لاکھ 33 ہزار 286 افراد میں مہلک وائرس پایا گیا ، 12 ہزار 685 افراد مہلک وائرس سے جاں بحق ہوئے جبکہ 4 لاکھ چار ہزار 553 افراد نے وائرس کو شکست دی ، پنجاب میں ایکٹو کیسز کی تعداد 22 ہزار 696 ہے...

خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 74 ہزار 671 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ، ایک لاکھ 64 ہزار 765 افراد علاج معالجے کے بعد صحتیاب ہو گئے ، پانچ ہزار 580 افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھے ، صوبے میں چار ہزار 326 کورونا کے مریض موجود ہیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک لاکھ پانچ ہزار 733 افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ، 928افراد جاں بحق ہو ئے جبکہ دو ہزار 272 مریض مختلف ہسپتالوں میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں ۔ گلگت بلتستان میں دس ہزار 332 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ، 186 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 160 مریض اب بھی موجود ہیں ۔ بلوچستان میں 32 ہزار 981 اور آزاد جموں و کشمیر میں 34 ہزار 234 افراد میں کورونا وائرس پایا گیا ۔ بلوچستان میں 349 اور آزاد جموں و کشمیر میں 738 افراد جاں بحق ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان:کورونا کے وار کم ہونے لگے 35 مریض جان کی بازی ہار گئےپاکستان:کورونا کے وار کم ہونے لگے، 35 مریض جان کی بازی ہار گئے OfficialNcoc COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.84 فیصد ریکارڈ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے، این سی او سی سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ۔ کرونا کا کوئی ٹیسٹ موجود نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے35 افراد جاں بحق1656نئے کیسز رپورٹموذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 35 افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار656نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح3.26فیصد رہی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : ملک بھر میں 27اموات : مثبت ٹیسٹ کی شرح 2.84 فیصد -پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے ، 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 490نئے کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 27مریض Ya raaab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار:ملک بھر میں مزید27افراد جاںبحق1490نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس کے وار:ملک بھر میں مزید27افراد جاں بحق،1490نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaPatients Deaths Infection DeadlyVirus GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھر میںمزید27افراد جاں بحقکورونا وائرس ،ملک بھر میںمزید27افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19 MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan dpr_gob GovernmentKP MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan dpr_gob GovernmentKP اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »