کرونا وائرس : ملک بھر میں 27اموات : مثبت ٹیسٹ کی شرح 2.84 فیصد -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس : ملک بھر میں 27اموات : مثبت ٹیسٹ کی شرح 2.84 فیصد ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں دوران کورونا میں مبتلا مزید27 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27 ہزار893 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹے میں 52ہزار415 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے1ہزار490 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 2.84 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اس وقت کورونا کے تشویشناک کیسزکی تعداد3ہزار407 ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد12 لاکھ51ہزار348 ہوگئی ہے۔

صوبوں میں کورونا کیسز کے اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 60 ہزار111 ، پنجاب میں 4 لاکھ 33 ہزار286 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 74 ہزار 671 اور بلوچستان میں32 ہزار981 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 5 ہزار733 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 332، اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 234کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya raaab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے بچانے والی گولی کے حوصلہ افزا نتائجدو امریکی کمپنیوں کی جانب سے تیار کی جانے والی گولی کے، جو کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکے گی، حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیںامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں USA COVID19USA CoronavirusUpdates CoronaCrisis DeathToll Patients WHO UN StateDept JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 664 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 46 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 2 ہزار 847 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 21 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد انتقال کر گئےCoronavirus kills 35 more people in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس امریکا میں ہلاکتیں7 لاکھ سے تجاوز کر گئیںامریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »