گوجرہ: موٹر وے پر اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات جانیے: Dailyjang

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے، اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانہ سٹی میں متاثرہ لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔متاثرہ لڑکی کی خالہ نے ایف آئی آر میں مؤقف اپنایا ہے کہ لڑکی کو فون پر میسج کر کے انٹرویو کیلئے گوجرہ بلوایا گیا تھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے گوجرہ پہنچنے پر ملزمان نے کہا بھانجی کو گاڑی میں ساتھ بھیج دیں۔

لڑکی کی خالہ کا مزید کہنا تھا کہ جس گاڑی میں بھانجی کو لے جایا گیا اس میں ایک خاتون اور دو مرد تھے، ملزمان نے موٹر وے پر میری بھانجی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، زیادتی کے بعد انہوں نے اس کو فیصل آباد انٹرچینج پر پھینک دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عینی شاہد نے بتایا کہ خاتون کو ایک ڈاکو زبردستی کھینچ کر پیچھے کی طرف لے جارہا تھا۔

ڈی ایس پی وقار احمد نے کہا کہ لڑکی سے زیادتی کے واقعے کے 3 ملزمان ہیں جو گاڑی پر آئے تھے، گاڑی میں 2 لڑکے اور ایک لڑکی تھی جس نے متاثرہ لڑکی کو میسج کیا تھا، لڑکی نے ملزمان کے نام اور گاڑی کا نمبر بھی نہیں بتایا ہے۔ ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ جیوفینسنگ کرائی جارہی ہے، ایک دو دن میں مزید ملزمان کو گرفتار کرلیں گے، ملزمان لڑکی کو فیصل آباد کے کسی بوتیک میں نوکری کا کہہ کر لے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کی شادیاں کروانی چاہٸییں

گر ہمارے ہاں آئی سی یو (icu) ہوتا تو شاید نوجوان صحافی تنویر قمر گادی بھائی اور کئی ماؤں کے لعل آج ہمارے ساتھ ہوتے۔۔۔ کل تنویر بھائی تھے آج کوئی اور ماں کا جوان لعل ہوگا آپ سب ساتھ دیں BhakkarneedsICU

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرہ؛ موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردومبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو ملازمت کا جھانسہ دے کر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بلایا گیا تھا یا اللہ کب ھو گا اور کون کرے گا پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔ حکومت کرسی بچانے کے چکر میں۔ اپوزیشن کرسی چھیننے کے چکر میں۔ اسمبلیاں ایک دوسرے کی پگڑیاں نوچنے کے چکر میں۔ انتظامیہ نوکری بچانے کے چکر میں۔ عدالتیں ضمانتیں دینے کے چکر میں۔ پولیس مال بنانے کے چکر میں۔ عوام لاقانونیت کے چکر میں۔ ہر طرف چکر ہی چکر ہے بس ملک کا اللّه ہی حافظ! Jab tak IBRAT NAAK saza ka qanoon nahin banaya jata, aur proper implement nahin hota, ye waqiyat hotay rahaingay.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرہ: موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتیملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا... تفصییلات جانیے: DailyJang Boht afsos hai Its disgusting. لعنت ہو ایسے نامردوں پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کےبعد گوجرہ موٹر وےپر شرمناک واقعہآئی جی پنجاب کا نوٹسپولیس نے کہا ہے کہ ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا، موٹروے پر کار میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور لڑکی کو فیصل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

18 سالہ لڑکی کو گوجرہ موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ملزمان فیصل انٹر چینج پر پھینک کر فرارگوجرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )گوجرہ موٹروے پر 18 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرہ: تیز رفتار بس اسکول رکشہ سے ٹکرا گئی، 4 بچے جاں بحق، 8 زخمیانا للہ وانا الیہ راجعون😥 🥲🥲🥲 گوجرہ میں کس روڈ پر اگر کسی کو پتہ ہے تو شیئر کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوجرہ: تیز رفتار بس رکشہ سے ٹکرا گئی ڈرائیور4 بچے جاں بحق 3زخمیگوجرہ: تیز رفتار بس رکشہ سے ٹکرا گئی، ڈرائیور،4 بچے جاں بحق، 3زخمی Gojra RoadAccident HighSpeeedBus Rikshaw Driver Children Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »