اداکارہ میرا کیلئے لکس اسٹائل ایوارڈز کی رات کو یادگار کس نے بنایا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے حال ہی میں ہونے والی لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب کو یادگار قرار دے دیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang LSA2021

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر میرا نے لکس اسٹائل ایوارڈز کے 20ویں ایڈیشن کی ریڈ کارپیٹ پر لی گئی خوبصورت تصویر شیئر کی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں میرا نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور اس لباس میں اداکارہ بےحد حسین لگ رہی ہیں۔

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کی جیو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی ریڈ کارپیٹ پر بنائی گئی سلو مو ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اداکارہ کی پوسٹ دیکھ کر ظاہر ہورہا ہے کہ نومی انصاری نے میرا کے لیے لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کو یادگار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر میرا نے کہا ہے کہ اُن کا اور لکس اسٹائل ایوارڈز کا رشتہ کافی پُرانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UPDATE wo den js se logo ko fahda bhi ho.... Fazool ki updates .... Ab ap ki es post ph kia kahen.... afs

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پریانکا کی کزن میرا چوپڑا سے انٹیریئر ڈیزائنر کی بدکلامی، مقدمہ درجبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن اور اداکارہ، میرا چوپڑا نے انٹیریئر ڈیزائنر راجندر دیوان کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ صبا فیصل کی بہو نیہا ملک نے طلاق کی خبروں کو جعلی قرار دیدیاAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کا بیٹی کی پیدائش 9 ماہ تک خفیہ رکھنے کا اعتراف۔انہو ں نے فلموں ’تھوڑا تم بدلو، تھوڑا ہم، آوارہ پن، تجھے میری قسم، شکریہ، مشن استبول، نہ گھر کے نہ گھاٹ کے اور درشیام‘ سمیت دیگر فلموں میں بھی کام کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو کی بیٹے کی صحت کیلئے دُعا کی اپیل05:37 PM, 13 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے اپنے پیٹے کی صحت کے لیے دُعا کی اپیل کر دی۔ بختاور بھٹو زرداری ALLAH IN KY BETY KO SEHAT AATA KR تھر کے بھوک ست بلکتے بچوں کی دعائیں ضرور لگیں گی غم نہ کرو۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کٹھ پتلی وزیر اعظم نہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری صرف میرا اختیار ہےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کٹھ پتلی نہیں ، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی تقرری ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ کی والدہ چل بسیں09:51 AM, 14 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, لاہور: معروف ماڈل و اداکارہ ڈولی نوشین کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ ڈولی کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »